پاکستان میں معیشت کی بحالی کے لئے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایس آئی ایف سی کے قیام کا مقصد پاکستانی معیشت کی بحالی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے راغب کرنا ہے
ایس آئی ایف سی کےتحت آئی ٹی، توانائی، زراعت اورمعدنیات کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی بدولت سعودی عرب، بحرین، قطر،کویت، متحدہ عرب امارات اور چین کے ساتھ پختہ تجارتی روابط شروع ہو چکے ہیں
ایس آئی ایف سی میں حکومت کی بھرپور دلچسپی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا جس سے ملک میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوئیں۔
حکومتی اورعسکری اداروں کی مخلص کاوشوں سے پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔