ایس آئی ایف سی کے زیر اہتام گلگت بلتستان میں گرین ٹورازم کمپنی کا سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
سیاحت کےشعبےمیں ترقی سے نوجوانون کو روزگار کےمواقع پیدا ہوں گے،نوجوان اس اقدام کو گلگت بلتستان میں معاشی گیم چینجرر کے طور پر دیکھ رھےھیں۔
شہریوں نے اس خوش آئند اقدام بارےمیں اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے اس منصوبے کو علاقے کی سیاحت کے شعبے میں ترقی کے لیے بہترین عمل کرار دیا۔
اس منصوبےسےعلاقے میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہو گا اور اسکے ساتھ ساتھ نئے سیاحتی منصوبے بھی عمل میں لاۓ جائیں گے۔