توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی تحقیقات کیلئے نیب راولپنڈی میں طلب
احتساب بیورو کی جمعرات کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
احتساب بیورو کی جمعرات کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
جعلی رسیدوں کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع
بشریٰ بی بی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
اٹارنی جنرل کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
جیل میں غیر انسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 14 کی خلاف ورزی ہے،درخواست
پانچ اکتوبر کو سماعت ہوئی تو عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کیے،درخواست
نیب کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے، جج احتساب عدالت
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم اور سلیم صادق کی رہائشگاہوں پر بھی چھاپے
خاور مانیکا ہی عدالت کو بتائیں گے کہ طلاق کب دی،جج
بشریٰ بی بی کے خلاف تو توشہ خانہ کا کیس ہے ہی نہیں،جج طاہرعباس
تفتیش میں عدم تعاون پرعدالت سے گرفتاری مانگی جا سکتی ہے،ذرائع
بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں اٹھائیس نومبر تک توسیع کردی گئی
بشری بی بی کی طرف سے کوئی بھی پیش نہ ہوا،
ہمارے تمام مقدمات اس بنچ سے کسی اور کو منتقل کئے جائیں، استدعا
جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرےگا
درخواست گزار محمد حنیف نے کیس واپس لے لیا
خاورمانیکا کی بشریٰ اورچیئرمین پی ٹی آئی کو سخت سزا دینے کی استدعا
درخواست گزار کے وکیل جمعہ کو کیس قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں گے
درخواست گزار نے دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ پیروی کریں گے
کیس کی آئندہ سماعت پر بشریٰ بی بی ہر صورت عدالت میں پیش ہوں، سیشن عدالت
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
ملزمان کا صحت جرم سے انکار،احتساب عدالت نے 12گواہان طلب کرلئے
عدت میں نکاح کا کیس نہیں بنتا ، خاور مانیکا کی شکایت خارج کی جائے، استدعا
شکایت کنندہ کے وکیل نے کل گواہ پیش نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
ہمارے گھر کا رونا 4 سال سے رُکا ہوا ہے ہماری کوئی سنتا ہی نہیں، خاورمانیکا
خاور مانیکا کی جانب سے مدعی بننے پر اس کیس کی اہمیت بڑھ گئی تھی
بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ اور دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے بعد بنی گالہ کو سب جیل قرار دے کر قید کیا گیا
بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی
سول عدالت نے ٹرائل درست طریقے سے نہیں چلایا، درخواست میں موقف
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری یقینی بنائیں،عدالت
انتظامیہ کے سینئیر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا بھی حکم
عدالت کا بشری بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے سے متعلق رپورٹ پر اظہار برہمی
توشہ خانہ میں سزا معطل ہو گئی لیکن یہ فیصلہ ہی معطل ہونا چاہیے تھا : شیر افضل مروت
بشری بی بی نے پھر کھانے میں ہارپک ملانے کا الزام لگادیا
بشریٰ بی بی کے تفصیلی ٹیسٹ ہونے چاہئیں، ڈاکٹر عاصم یوسف
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نکاح کیس میں سلمان اکرم راجہ نے دلائل مکمل
یہ بھی بتایا جائے کہ عدالتی حکم پر اب تک عمل کیوں نہیں ہوا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
بشری بی بی کو بنی گالہ سے سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل لے جایا گیا
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر کل سماعت کریں گے
عدالت میں نصب اضافی دیواروں کو بھی فوری ختم کرنےکا حکم دیدیا گیا
عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکلاء سے آئندہ سماعت پر تحریری دلائل طلب کرلیے
کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے جارہے، سینئر رہنما تحریک انصاف
معدے میں تیزابیت کی شکایت ، سینے کے پٹھوں میں درد تھا ، رپورٹ
عدالت کا گزشتہ حکم کی عدم تعمیل پربرہمی کا اظہار
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد پر عدالتی معاونت نہ کرنے پر اظہار برہمی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے وکیل کی مسلسل غیر حاضری پر سخت برہمی کا اظہار ، آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
جیل میں خطرے کے باعث بشریٰ بی بی کو بنی گالہ منتقل کیا گیا، سرکاری وکیل
علی امین گنڈا پوراور بشریٰ بی بی کی کیسز اور دیگر امور پر گفتگو
بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل میں رکھنے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
ایک سو نوے ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان قلمبند
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور کی تھی
بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
جج شاہ رخ ارجمند نے دوران عدت نکاح کیسکی مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کردی
بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز اسپتال کے عملے نے لیے
انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینے اور بیچنے کا الزام
سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی اپیلیں کسی دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست
درخواست میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا
بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 13 جون کے لئے نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
خاور مانیکا کو وکیل کے ہمراہ21 جون کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت
دوران عدت نکاح کیس پاکستانی عورت کی حرمت پر حملہ ہے، وکیل سلمان اکرم راجہ
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران مزید 2 گواہان کے بیان پر جرح مکمل
عدالت نے عدت میں نکاح کیس سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پی ٹی آئی نے ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
آئندہ تاریخ پرمزید گواہان طلب ،سماعت 5 جولائی تک ملتوی
فقہ کے نظریات عدالت میں چیلنج نہیں کیے جاسکتے، جج افضل مجوکا کے ریمارکس
نیب نے توشہ خانہ 2 ریفرنس کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں، ذرائع
بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں قانون کی بالادستی،آئین کی حکمرانی ہو، بیرسٹرگوہر
عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں گرفتار کیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا
احتساب عدالت کے جج محمد علی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
درخواست میں ایف آئی اے ،پنجاب پولیس سمیت دیگر کوفریق بنایا گیا
ملزمان سے اڈیالہ جیل میں کی گئی تفتیش کی پیشرفت رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرا دی گئی
کیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 30 جولائی تک ملتوی
بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی توشہ خانہ ٹو کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت
بشریٰ بی بی سے سوا سال تک تفتیش نہیں ہوئی،اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے،چیف جسٹس
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی
پولیس کو بشریٰ بی بی کے تمام مقدمات کی تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم
سابق خاتون اول پر جی ایچ کیو اور حساس اداروں پر حملے کے مقدمات بھی درج تھے
کافی دنوں بعد خوش آئند فیصلہ آیا ، بانی پی ٹی آئی کے مقدمات پر بھی فرق پڑے گا، گفتگو
جیل حکام سے ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر دوبارہ رپورٹ طلب