بشریٰ بی بی نےخون کے ٹیسٹ کروانے سے انکار کردیا ہے اور ڈاکٹر فیصل کے اصرار کے باوجود بشریٰ بی بی نےخون کا نمونہ نہیں دیا۔
ذرائع نے سماء نیوز کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر کے اصرار کے باوجود بھی بشریٰ بی بی نے خون کا نمونہ نہیں دیا جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نمونے پمز ہسپتال کے عملے لے لیئے ہیں ، بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں ہوا۔