ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
مشاورت کیلئے ہیڈکوچ ملاقات آج جبکہ بابراعظم اور انضمام الحق کی کل ہوگی
مشاورت کیلئے ہیڈکوچ ملاقات آج جبکہ بابراعظم اور انضمام الحق کی کل ہوگی
بی سی سی آئی نے ترانے کا ٹائٹل ’’دل جشن بولے‘‘ رکھا ہے
حیدر آباد پولیس نے سیکیورٹی کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا
چیف سلیکٹر انضام الحق نے ٹیم کی سلیکشن کو حتمی شکل دے دی، پی سی بی
فاتح ٹیم کو 4 ملین اور رنرز اپ کو 2 ملین ڈالر ملیں گے
بنگلہ دیشی کپتان ون ڈے میں 7000 سے زیادہ رنز اور 308 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں
افغانستان کرکٹ ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی
دشن ہیمنتھا اور چمیکا کرونارتنے کو بطور ریزرو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا
قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد میں انتیس ستمبر کو نیوزی لینڈ سے ہوگا
راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایٸرپورٹ پر پاکستانی شائقین نے سکواڈ کا استقبال کیا
استقبال کیلئے آنے والے پاکستانی فین سے قومی پرچم لے لیا گیا
ایک ماہ قبل اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
وارم اپ میچز 29 ستمبر اور 3 اکتوبر کے درمیان تین بھارتی شہروں میں ہونگے
بی سی سی آئی کی جانب سے حتمی سکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے
5 اکتوبر کو ورلڈ کرکٹ کپ کا نہیں بلکہ ورلڈ ٹیرر کپ کا آغاز ہوگا، آڈیوو ویڈیو پیغام
نیوزی لینڈ نے 346 رنز کا ہدف 43.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
آسٹریلیا نے پاکستان کو چودہ رنز سے شکست دے دی
ٹنڈولکر ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی اٹھا کر میدان میں آئیں گے
پاکستانی صحافیوں نے پہلے میچ کی خاطر حیدرآباد کے ہوٹلز میں بکنگ کروارکھی ہے
کیوی ٹیم نے 283 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 36.2 اوورز میں بآسانی حاصل کرلیا
ہمارے بیٹرز ٹاپ آرڈر سے لوئرآڈر تک اچھا پرفارم کررہے ہیں، کپتان قومی ٹیم
روہت شرما،ویرات کوہلی، رویندر جڈیجہ، ڈیوڈ وارنر ، کوئنٹن ڈی کاک اور کین ولیمسن کا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے
امید ہے جلد شائقین اور صحافی آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود ہوں گے
درخواست گزار نے زینب پر 9 سال قبل ’’ہندو مخالف‘‘ ٹوئٹ کرنے کا الزام لگایا ہے
وارنر نے بھارت کیخلاف میچ میں میگا ایونٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنالئے
کیویز ٹیم کے کپتان کین ولیمسن آج کے میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے
ڈیوڈ ملان نے 140 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، مہدی حسن کے 4 شکار
ذکا اشرف 12 اکتوبر کو بھارت روانہ ہونگے، صحافیوں کو بھارتی ہائی کمیشن میں پاسپورٹ جمع کروانے کی ہدایت
ایونٹ میں امیتابھ بچن اور رجنی کانت سمیت دیگر کئی فلمی سٹارز کی شرکت متوقع، بھارتی میڈیا
میزبان ٹیم نے 273 رنز کا ہدف 35 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، روہت شرما نے جارحانہ سنچری اسکور کی
بھارتی ریلوے نکاممبئی اور احمد آباد کےدرمیان 2 سپر فاسٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میگاایونٹ کے 11 ویں میچ میں بھارتی شہر چنائی میں مد مقابل تھیں
یقین ہے اچھا کھیلیں گے ، ماضی کے مقابلوں کا ریکارڈ توڑنے آئے ہیں، کپتان قومی ٹیم
میزبان ٹیم نے 192 رنز کا ہدف 31 ویں اوور میں عبور کیا، شاہین شاہ آفریدی نے 2 وکٹیں لیں
روایتی حریف بھارتی شہر احمد اآباد میں دوپہر ڈیڑھ بجے مد مقابل ہونگے
پینک بٹن دبانے کی ضرورت نہیں ،ورلڈکپ کے اگلے میچز پر فوکس ہے، ڈائریکٹر ٹیم
انگلینڈ 284 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 215 رنز پر ڈھیر
میگا ایونٹ میں فتح کی متلاشی دونوں ٹیمیں لکھنؤ میں مدمقابل تھیں
مکی آرتھر نے ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کو بھارتی بورڈ کی باہمی سیریز کی طرح قرار دیا تھا
246رنزکے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم207رنزپرآؤٹ
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 16 ویں میچ میں چنئی میں مدمقابل تھیں
میزبان ٹیم نے 257 رنز کا ہدف 41.3 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
سابق بھارتی کپتان نے ہاردک پانڈیا کا نا مکمل اوور مکمل کرایا
سری لنکا نےنیدرلینڈز کا 263رنز کا ہدف48.2 اوورز میں حاصل کیا
جنوبی افریقہ کے400رنزکے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم170رنزپرڈھیر ہوگئی
ویرات کوہلی کی شانداری بیٹنگ، 95 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد شامی نے 5 وکٹیں لیں
پاور پلے میں چھکے مارنے کیلئے زیادہ پروٹین لینا ہوگا، قومی اوپنر
پروٹیز کے 383رنز کے جواب میں بنگلا دیش کی ٹیم233رنز پر ڈھیر ہوگئی
ٹیم کے سارے لڑکے پاکستان کے لئے کھیلنے گئے ہوئے ہیں، سابق کرکٹر
ڈچ ٹیم 400 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی
آئی لینڈرز نے انگلش ٹیم کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرلیا
قومی ٹیم کا 271رنزکا ہدف جنوبی افریقہ نے47.2اوورزمیں حاصل کرکے پانچویں کامیابی اپنے نام کر لی
قومی کرکٹ ٹیم کپتان کےبابراعظم نے آئی سی سی کاجرمانہ قبول کرلیا
لہیرو کمارا کی جگہ دشمانتا چمیرا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
محمد شامی نے 4 اور جسپریت بومرا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
افغان ٹیم نے 242 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی 45.2 اوورز میں حاصل کرلیا
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں ایڈن گارڈنز میں مدمقابل تھیں
آلودگی میں اضافے کے پیش نظر آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جے شاہ
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 35.3اوورز میں167رنز بنا کر آوٹ ہو گئ
آسٹریلوی آلراؤنڈر بھارت سے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے ہیں
سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 20 ویں اوور میں 55 رنز پر پویلین لوٹ گئی
انجرڈ کھلاڑی کی جگہ کائل جیمیسن کو بلیک کیپس اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا
ذکاء اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان
بیٹے کی شاندار بیٹنگ سے میچ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی، بیان
فخر نے کیویز کیخلاف 81 گیندوں پر 126 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
ماشاءاللہ فخر نے بہترین اننگز میں ایک اننگ کھیلی، کپتان کا کیویز کیخلاف میچ کے بعد اظہار خیال
رویندرا جڈیجا کی 5 وکٹیں، بھارتی ٹیم نے میچ 243 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا
پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی تاحال اگر مگر کا شکار
بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا بھی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی
پچھلے کچھ دنوں میں چکر آنے کی علامات محسوس ہوئی ہیں، مڈل آرڈر بیٹر
بنگلا دیش کیخلاف میچ میں میتھوز کو ’’ ٹائم آوٹ ‘‘ قرار دے دیا گیا
بھارتی ایئر لائن نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دینے کیلئے طیارے کو اندر سے سبز رنگ کی لائٹوں سے سجا دیا
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے اہم میچ میں وانکھیڈے سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں
بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن انگلی میں فریکچر کے باعث ورلڈکپ سے باہر
کرکٹ ایک مزاحیہ کھیل ہے ، یہ ہمارے لیے ناقابل یقین تھا، میکس ویل کا کیچ ڈراپ ہونا نقصان دہ ثابت ہوا
بین اسٹوکس مین آف دی میچ قرار، پاکستان آخری میچ میں انگلینڈ سے 11نومبر کو ٹکرائے گا
بابر اعظم کا تین سال تک نمبر ون بیٹر رہنا پاکستان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے، سابق بیٹنگ کوچ
اگر افغانستان کو سیمی فائنل میں جانا ہے تو جنوبی افریقہ کو 438 رنز سے ہرانا ہو گا
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے 42 ویں میچ میں احمد آباد میں مدمقابل ہیں
فخر زمان 20 سے 30 اوورز کھیل جاتا ہے تو ہم وہ حاصل کر سکتے ہیں جس کی ہمیں ضرورت ہے
ہم اگر بھارتی ٹیم کے خلاف میچ نہ کھیل رہے ہوں تو سٹیڈیم میں موجود بھارتی شائقین کرکٹ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں
قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنے سفر کے اختتام کے بعد کل وطن واپس روانہ ہو گی
حارث نے ورلڈ کپ کے 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں
گرین شرٹس سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکی، اس کا سفر 5ویں پوزیشن پر ختم ہوا
نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی، گروپ راؤنڈ کے تمام 9 میچ جیت لئے
پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں جگہ نہیں بناسکی، ایونٹ میں 5ویں پوزیشن پر آئی
ویرات کوہلی اور شریاس ائیر نے شاندار سنچریاں اسکور کیں، محمد شامی 7 وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
روہت شرما نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔
ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس دی، کسی نے بھی ہاتھ آیا موقع ضائع نہیں ہونے دیا : روہت شرما
دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایڈن گارڈن میں مدمقابل ہیں
سیمی فائنل میں آ کر ہارنے کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا،آسٹریلیا کو جیت مبارک ہو: کپتان تمبابوواما
بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے ٹاس کے دوران سکے کو دور پھینکنے پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ، ویڈیوز وائرل
لوگ بمراہ سے ڈر رہے تھے لیکن محمد شامی نے سب کو ڈیمج کر دیا، سابق کرکٹر
ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ فائنل میں 54 رنز کی اننگ کھیلی
جنوبی افریقا کے کوئٹزی کو بارہویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا
آسٹریلیا نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کیا
شین وارن نے 2016 میں پیشگوئی کی تھی کہ ٹراویس آسٹریلیا کا مستقبل میں بہت بڑا سٹار ثابت ہو گا"
فائنل میچ کے دوران ویرات کوہلی کو پچ پر گلے لگانے والے نوجوان کو احمد آباد کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیا
پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش، جنوبی افریقا اور سری لنکا کے کرکٹرز شامل
انتہا پسند مداحوں کی فاتح کھلاڑیوں کے اہلخانہ کو دھمکیاں