ورلڈکپ کےلیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی ورلڈکپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا
آئی سی سی ورلڈکپ 5 اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائے گا
حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
قومی اسمبلی کے لئے 30 ہزار ,صوبائی کے کاغذات نامزدگی کیلئے 20 ہزار فیس مقرر ہے
15ویں قومی اسمبلی میں سالانہ اوسطا صرف 249 گھنٹے کام ہوا، رپورٹ
عبدالعلیم خان نے اپنے انتخابی حلقے 117 میں کارنر میٹنگز میں علاقے کے نوجوانوں سے ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا
آپ کے جذبے اورقومی سوچ کی قدر کرتے ہیں: مریم نواز کی شامل ہونے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو
ایم این اے کارڈ اور شناختی کارڈ کےبغیر اسمبلی ہال میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دو روز قبل 26 فروری کو اجلاس طلب کرنے کی تجویز دی
پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے عہدے کیلئے عمر ایوب کے نام کی توثیق کردی
اقتدار اعلی میں بیرونی مداخلت کی دعوت سے ہمارا استحاق مجروح ہوا ہے،تحریک
حکمران اتحاد کو ایوان زیریں میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی
نیشنل پارٹی نے ن لیگ اور پی پی کے مشترکہ امیدوار آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا
’ہم اتفاق نہیں کرتے ‘تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی قرار داد کی مخالفت
غزہ میں شدید انسانی بحران ہے، عالمی برادری اسرائیل کو بمباری سے روکے، قرارداد
ایوان میں اپوزیشن نے شور شرابا کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں
سابق سپیکر اسد قیصر اہم عہدے کے لئے خود سامنے آگئے،ذرائع قومی اسمبلی
سپیکر کی جانب سے عمر ایوب کا کل اپوزیشن لیڈر کا تقرر کیا جائے گا
ووٹرکو بال پوائنٹ کے ذریعے بیلٹ پیپرز پر ترجیحات درج کرنا ہوگی، ہدایت نامہ
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آزاد ارکان کو تحریک انصاف کا حمایت یافتہ تسلیم کرلیا
سرکاری دستاویز میں آزاد ارکان کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ قرار دیا گیا
حکمران اتحاد کو 26،اپوزیشن کو 11 کمیٹیوں کی سربراہی دینے کی تجویز
معاشی صحت کو بہتر بنانے کیئلے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون
پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب پر بحث بھی ایجنڈے کا حصہ
پی ٹی آئی اراکین کا شدید احتجاج، ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس کل تک ملتوی
تمام پارٹیوں نے مشترکہ فیصلہ اور اچھا کردار ادا کیا، شکریہ ادا کرتا ہوں، اسد قیصر
کسی جج اور سرکاری ملازم کو دہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، نور عالم خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیز کی تشکیل کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ فارمولا طے پا گیا
پی بی سی ترمیمی بل ، این ایچ اے ترمیمی بل ، پوسٹل سروسز منیجمنٹ ترمیمی بل منظور
وزیراعظم صرف 2 اجلاسوں میں شریک،حاضری کا تناسب 10 فیصد
آئندہ مالی سال کیلئےقومی اسمبلی بجٹ 12 ارب 73 کروڑ 67 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز
موجودہ اجلاس میں فنانس بل 25-2024ء منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا
شاعری کا مقابلہ جلد ہی احتجاج کی شکل اختیار کر گیا تاہم کچھ دیر بعد ڈپٹی سپیکر نے اجلاس میں وقفہ کر دیا
اگر اپوزیشن اس میں اپنے لیڈر کی رہائی شامل کرانا چاہتی ہے تو وہ نہیں ہوگا، وزیر قانون
اپوزیشن کی جانب سے آپریشن کو مسترد کر دیا گیا، حکومت کسی معاملے پر ایوان کو اعتماد میں نہیں لے رہی، بیرسٹر گوہر
بطور رکن کوئی تنخواہ یا الاؤنسز نہیں لوں گی: خط کا متن
ترمیم کے حق میں 170 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے
الیکشن ٹریبونل تعیناتی کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیدیا گیا ہے
امریکی قرارداد مکمل طور پر حقائق پر مبنی نہیں ہے،قرارداد
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری نے پی آئی اے کی جلد نجکاری کی حمایت کردی
بلوچستان کا پانی کی تقسیم میں منصفانہ حصہ نہ ملنے کا شکوہ
محفوظ سرکاری رابطوں کیلئے بیپ اپلیکشن 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت
قومی اسمبلی اجلاس میں عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرائی جائے گی
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں دوسری ترمیم کا بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا
فلسطین میں چیخ و پکار، ہر طرف بکھرا خون انسانیت کو جھنجھوڑ رہا ہے، وزیراعظم
اقبال آفریدی کو خاتون سے معذرت کرنا پڑے گی ورنہ کمیٹی کا بائیکاٹ کریں گے: نوشین افتخار
حکومتی بینچزکی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیرکا عندیہ ، تحریک انصاف کا واک آوٹ
ایوان زیریں کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ ہوگا
قومی اسمبلی میں 19 نکاتی اور سینیٹ میں 12 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا
قومی اسمبلی میں غیرملکیوں پر ہونیوالے حملوں کی تفصیلات پیش
نجکاری کمیشن ایکٹ 2000 کے تحت 3 رکنی ٹریبونل قائم کیا جائے گا ، بل
پاکستان کے کئی وزیراعظم توہین عدالت پر گھر جاچکے ہیں، نور عالم خان
جولائی 2018 سے 30 جون 2023 تک 57 ارب 27 کروڑ ڈالر سے زائد قرضے لیے: وزارت خزانہ
دانیال چوہدری نے عدالت عظمیٰ میں ججزکی تعدادکاترمیمی بل 2024 پیش کیا
کمیٹی پارلیمنٹ کے معاملات کو ہموار بنانے اور درپیش مسائل پر سفارشات بھی تیار کرے گی
پارلیمان کے اندر ہمارے ساتھ اس طرح کا سلوک کیاگیا ، کیا ہم دہشتگرد تھے؟ شیر افضل کا سوال
شرکاء کا صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی قیادت پرمکمل اعتمادکا اظہار
اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ نکتہ اعتراضات پربھی بات ہوگی
بانی پی ٹی آئی نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے: وفاقی وزیر دفاع
این اے 171 جیتنے کے بعد پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں نشستیں 8 ہو گئیں
سینٹ کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیاگیا
نظام عدل میں ترامیم لانا وقت کی اہم ضرورت ہے ،قانونی ماہرین
اگر وکلاء آئینی پیکج کو مسترد کرتے ہیں تو اس کا ذمہ دار میں ہوں گا: اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا
اپوزیشن اتحاد کی سخت مخالف نے حکومت کی تمام کوششوں کو خاک میں ملا دیا
آئینی ترمیمی پیکج سمیت پارلیمنٹ سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی
سیکیورٹی وجوہات کےباعث قومی اسمبلی اجلاسوں میں مہمانوں کےداخلےپرپابندی عائد
اس سے قبل اتوار کی صبح 11 بجے تک اجلاس ملتوی کیا گیا تھا
معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک کو منظور کر لیا گیا
قومی اسمبلی اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا
حکومت کا انسداد دہشتگردی ایکٹ1997 میں ترمیم کا فیصلہ،ترمیمی بل محسن نقوی پیش کرینگے
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرترمیمی آرڈیننس اسمبلی میں پیش ہوگا
پالیسیوں کے تسلسل اور استحکام کی خاطر یہ قدم انتہائی ضروری تھا