قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کو ( آج ) شام 6 بجے طلب کر لیا گیاہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی ۔
ہفتہ کو رات گئے ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا جسے رسمی کارروائی کے بعد اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
بعدازاں، اسمبلی سیشن کا وقت تبدیل کرتے ہوئے دوپہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔