خیبر پختونخوا میں رواں برس سیاحوں کی آمد کا نیا ریکارڈ
صوبے کے مختلف مقامات کا رُخ کرنے والے سیاحوں کی تعداد ایک کروڑ سے متجاوز
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
صوبے کے مختلف مقامات کا رُخ کرنے والے سیاحوں کی تعداد ایک کروڑ سے متجاوز
وائلڈ لائف کا عملہ تلاش کیلئے پہنچ گیا، پاؤں کے نشانات مل گئے
پولیس پارٹی اسکول ٹیچر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے گئی تھی، حکام
آبپاشی سے متعلق ایمرجنسی بحالی کا منصوبہ منظورکیا گیاہے
ملزمان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس
فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار، آئی ایس پی آر
کارروائی میں مشتبہ افراد سمیت 10 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کو بھی حراست میں لیا گیا
جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد جاں بحق،38 افراد زخمی ہوگئے ہیں
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد بھی مارے گئے،ترجمان
پرائیوٹ سکولوں کی انتظامیہ نے آن لائن فارم فل کرنا شروع کردیئے ہیں
خیبر کے علاقے میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہوئے
اسلام آباد، راولپنڈی، مری، سوات اور نوشہرہ میں بارش و ژالہ باری، دیر اور جمرود میں برفباری
پاک فوج کی جانب سے پریمیئر لیگ کے انعقاد کو علاقے کے نوجوانوں نے خوب سراہا
کے پی بار کونسل کا بیان حقائق کے منافی اور ابہام پیدا کرنے کی کوشش ہے،ترجمان
مڈل، پرائمری اور ہائرسیکنڈری اسکول8 :30بجے سے2:30بجے تک کھلیں گے
ریلی میں پاکستان بھر سے 78 جیپ سواروں اور 50 بائیکرز نے حصہ لیا
ملک بھر کے 31 اضلاع کے علاوہ تمام اضلاع میں بیلٹ پیپرز پہنچادیئے گئے
صوبے بھر میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ریلیاں
آئین کے مطابق انتخابات کے بعد اکیس دنوں کے اندر نومنتخب اسمبلی کا اجلاس بلانا لازمی ہے
بانی پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف کی پشاور میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات
شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کے لاہور اور اسلام آباد کے دورے
عوام نے ان اہم اقدامات پر پاک فوج کے اعلی حکام کو خراج تحسین پیش کیا
160گھرمکمل تباہ ہوئے،1210گھروں کوجزوی نقصان پہنچا،رپورٹ
شکایات کے اندراج کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا گیا، ترجمان
مزار کی تزئین وآرائش ایف سی خیبرپختونخوا کی جانب سے کی گئی
پاکستان اسپورٹس فیسٹول 6 سے 23 مئی 2024 تک جاری رہا
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے5 جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر
اگلے 24 گھنٹے میں صوبے کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان
جرمنی اور عالمی برادری پاکستان میں قیام امن اور سرحد پار مداخلت روکنے میں کردار ادا کرسکیں، سربراہ جرمن پارلیمنٹرینز
دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ،عزم استحکام آپریشن کی حمایت کرتے ہیں، عبدالعلیم خان
آپریشن کی صورت میں نقصان ہوا تو ذمہ دار وفاق ہو گا، متن
لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
آزاد کشمیر کے گاؤں تاؤبت میں درجہ حرارت منفی 24 ڈگری تک گرگیا
مرغی مہنگی ہونے سے شہری پریشان، قیمتیں کنٹرول کرنے کا مطالبہ
پنجاب اور سندھ کے کئی شہروں میں دھند کا راج، مختلف موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں 2800 ارب روپے کی سنگین مالی بے قاعدگیوں کو انکشاف
متعدد افراد کی حالت تشویشناک، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
عطاء تارڑ روزانہ کوئی ایسی بات کرجاتے ہیں جس سے ان کی نااہلی عیاں ہوجاتی ہے، ترجمان کے پی حکومت
مری، گلیات اور اطراف میں برفباری و بارش کا سلسلہ 6 جنوری تک جاری رہے گا، ترجمان
مالم جبہ اور کالام میں سیاحوں کا رش
گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت گوپس میں منفی 6 ریکارڈ
فی کلو نرخ 500 روپے سے تجاوز کرگئے، شہری پریشان
جلسے، جلوس، اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیش جاری
پولیس نے زخمی ملزم کو گرفتار کرلیا، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا
گزشتہ روز 5 ڈرائیوروں کو اغواء کیا گیا تھا، پولیس
آڈیٹر جنرل نے معاملے کی رپورٹ جاری کردی
مجموعی ذخائر 26 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کمی سے 16 ارب ڈالر سے زائد رہے
میراث سے متعلق مسائل خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات
بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز علی امین گنڈاپور کی جگہ جنید اکبر خان کو صوبائی صدر مقرر کیا تھا
دہشت گردی میں ملوث غیرملکی آقاؤں کے آلۂ کاروں کو بخوبی جانتے ہیں، جنرل عاصم منیر
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور ہلکی برفباری متوقع
جھوٹے وعدوں کے تحت شہریوں سے کھلواڑ کرنے کی کوششیں جاری ہیں، عوام
پولیس نے ملزمان کیخلاف ایف آئی درج کرلی، تحقیقات جاری
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محصور ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری روانہ
مقامی کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا
پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار کردی گئی
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس کے دوران اعلان کیا
جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، لیویز
کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائے گی، مولانا عطاء الرحمان
منگل 18فروری سے بارش کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
علاقے میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری
ڈی پی او کرم نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ بھیج دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
لوئر کُرم میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان
ترقی صرف مسلم لیگ ن کے دور میں آئی، باقی ادوار میں تو صرف دنگا فساد ہوتا رہا، مریم نواز
علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو چیلنج بھی دیدیا
کے پی حکومت کی تمام اداروں کو 30 روز میں عملدرآمد رپورٹ بھجوانے کی ہدایت
شرپسندوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، مشیر اطلاعات کے پی
سندھ میں رواں برس کا دوسرا کیس سامنے آیا، ایک کیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوا
امریکی شکاری نے 10 سالہ مارخور کا شکار کیا
پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں 4 لاکھ سے زائد کسانوں کو مفت بیج دیئے جائینگے، محکمہ زراعت
ماڑی انرجیز کے مطابق کنویں سے یومی 12.96 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار متوقع
زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 204 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
خیبرپختونخوا میں 470 روپے والی مرغی 506 روپے تک پہنچ گئی
میں وطن کے ہر فرد کی سلامتی کیلئے دعا گو ہوں، ملالہ یوسفزئی
سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنادیا
سب سے زیادہ کیسز پشاور میں رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت کے پی
ایم ون کرنل شیر خان انٹرچینج سے 4 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ آور فرار ہوگئے، ترجمان پولیس
ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا
پشاور میں چینی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 180 روپے تک پہنچ گئی
بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
موبائل ہائی وے کی طرف جارہی تھی، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
کے پی میں ’’کیش لیس خیبرپختونخوا‘‘ پروگرام پر عملدرآمد کیلئے اسٹریٹجی تیار
گھات لگائے دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی بھی، سخت مقابلے کے بعد حملہ آور پسپا
گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد، فیصل کریم کنڈی نے ایوارڈ تقسیم کیے
اکبر علی نامی شخص نے جعلی اکاؤنٹ سے اسپتال کیخلاف پوسٹ کیں
پشاور، ایبٹ آباد، سوات، چترال، مالاکنڈ اور دیگر علاقوں میں جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف و ہراس
صبح 6 سے شام 6 بجے تک مضافاتی علاقوں کی 8 شاہراہیں بند رہیں گی، ڈی سی ڈیرہ
کشتی میں بچے اور خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود، امدادی کارروائیاں جاری
نئی بھرتی نہیں کی، ایک افسر کو توسیع اور 11 کو ترقی دی، جواب
مالم جبہ میں ژالہ باری سے ہر طرف سفیدی چھاگئی
خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی اور گورننس کے چیلنجز پر اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد
خیبرپختونخوا میں مجوزہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کا بل پیش ہونے پر اختلاف
مرنے والوں میں انتہائی مطلوب خارجی حفیظ اللہ بھی شامل ہے، آئی ایس پی آر
جھٹکے اسلام آباد، سوات، راولپنڈی، شانگلہ، ہری پور، ایبٹ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا سمیت مختلف شہروں میں محسوس کئے گئے
پیپلزپارٹی اپنا ووٹ بینک بچانے کی کوشش کررہی ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
خوش قسمتی سے افسران و اہلکار محفوظ رہے، پولیس
واقعے میں ایک بچی اور ایک اہلکار زخمی ہوئے، ملزمان ایک اہلکار کو اغواء کرکے لے گئے، ڈی ایس پی
شدید بارش کے باعث فلیش فلڈز کا بھی خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا
خیبرپختونخوا میں بارش سے متعلقہ حادثات میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے
پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی، کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گرمی کا راج
رواں سال کیسز کی تعداد 2 ہوگئی
فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے
ریکٹر اسکیل پر زلزلوں کی شدت 4.9 اور 5 ریکارڈ کی گئی
زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ، گہرائی 185 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
عوام نے حکومت سے فوری طور پر نرخ کنٹرول کرنے کا مطالبہ کردیا
زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
چار مئی تک اسلام آباد، مری، گلیات، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت اور کشمیر میں بارش کا امکان
جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، ریسکیو حکام
فنڈز اور اختیارات کی فراہمی سمیت مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج کرینگے، بلدیاتی نمائندے
شمالی وزیرستان، مہمند اور باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے، آئی ایس پی آر
سپریم کورٹ نے گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلوں پر حکم امتناع جاری کردیا
چالیس ارب روپے کے اسکینڈل میں اب تک 19 افسران و ملازمین معطل کیے جاچکے
سات زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، ریسکیو حکام
پندرہ سالہ تجربہ کے حامل ماہرین کو 9 لاکھ روپے تنخواہ ملے گی، نئی پالیسی
پشاور ہائیکورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق کیس کی سماعت کی
جعلی حکومت بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف ٹیسٹ کس بنیاد پر کراسکتی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر بھی مشاورت
اینضر چینہ شکی میں آئی ای ڈی سے دھماکا کیا گیا
عاطف خان نے اسپیکر اور چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط لکھ دیا
پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے
آئندہ مالی سال میں 10 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
صوبائی حکومت نے بجٹ سرپلس ہونے کا دعویٰ کردیا
اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ٹریفک جرمانوں میں 3 پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ سلیب شامل کردیا گیا
عمارت کو نقصان پہنچا، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
مختلف اضلاع میں 7 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
دہشت گردوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن جاری
یکم جولائی تک مختلف علاقوں میں مون سون بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
پیواڑ شرمخیل کی حدود میں پرانی لینڈ مائن کا دھماکا ہوا، ڈی آئی جی کوہاٹ
لوئر دیر میں بھی 2 خواتین اور 2 بچے دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب گئے، تلاش جاری
ضلع ٹانک کی ڈیڑھ سالہ بچی میں وائرس کی تصدیق
ذمہ داروں کو قرار واقعہ سزا دی جائیگی، لواحقین کو فی کس 15 لاکھ امداد دینگے، شہاب علی شاہ
دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ، نقصانات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں، پولیس ذرائع
مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے طلباء میں اسکالر شپس چیکس تقسیم کیے
دھماکے کے بعد علاقے میں دھویں کے بادل پھیل گئے
خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب میں 5 سے 8 جولائی تک بارشوں کا امکان
ہفتہ کی صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، ضلعی انتظامیہ
نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین نے برطرفی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس کیا تھا
ہمارا مقصد انتشار نہیں، بلکہ جمہوری اقدار کا تحفظ ہے، علی امین گنڈاپور
تحریک چلانا سب کا حق، احتجاج آئین اور قانون کے دائرے میں ہونا چاہئے، فیصل کریم کنڈی
نقل یا پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث اساتذہ کے ڈیوٹی دینے پر پابندی
تمام سرکاری محکمے اپنے بینک اکاؤنٹس میں رکھی گئی رقوم اکاؤنٹ ون میں منتقل کریں، اعلامیہ
چاروں بچوں میں 2، 2 بھائی شامل ہیں، ریسکیو حکام
ملک محمد رحمان بنوں سے میرانشاہ جارہے تھے، پولیس
مرنے والوں میں 8 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
آپریشن کے دوران ڈی پی او، ایس ایچ او، سیکیورٹی افسر اور بی ڈی ایس انچارج زخمی ہوئے، پولیس
دہشت گرد گروہ میں غیر ملکی بھی شامل ہیں، ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان
متعدد اہلکاروں کے شولڈر پروموش ختم کیے جائیں گے، ڈی پی او
خیبرپختونخوا کے بزرگ سیاستدان کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے تھا
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اعلان کیا، انجینئر امیر مقام بھی موجود تھے
امتحانات میں کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا، کنٹرولر بورڈ
صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا، عوام سڑکوں سے دور رہیں، انتظامیہ
پہلی پوزیشن کشمالہ حبیب، دوسری اذلان علی اور تیسری امیر زیب نے حاصل کی
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بلاک ہوگیا، بحالی میں 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں، ریلوے حکام
کرفیو ہٹائے جانے کے بعد آمد و رفت کیلئے راستے کھل گئے، معمولات زندگی بحال
بچوں کو ویرانے سے مارٹر گولہ ملا جسے وہ گھر لے گئے، کھیل کے دوران پھٹ گیا، ریسکیو ذرائع
طلباء کو قلعے کی تاریخ اور ایف سی نارتھ کی امن و ترقی کیلئے کاوشوں پر تفصیلی بریفنگ
دو ہفتے قبل سیلابی ریلے میں سیاحوں کی کئی گاڑیاں بہہ گئی تھیں
جن افراد کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے ان میں 4 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں، ذرائع
عوام سڑکوں سے دور رہیں، ڈپٹی کمشنر نے کرفیو کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ایڈینو کنجیکٹیوائٹس نامی وائرس ہاتھ ملانے سے بھی لگتا ہے، ماہرین
کرفیو آج دن 11 بجے سے لاگو ہوگا، ماموند کے علاقے سے لوگوں کی نقل مکانی
مقتول ٹیچر تھا، بیٹی کے ساتھ اسکول جارہا تھا، پولیس
دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، پولیس
ڈپٹی کمشنر نے کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سوات کے علاقے بنڑ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بھی رپورٹ ہوا
دو دستی بم تھانے کی دیوار کے ساتھ گر کر پھٹے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ہفتہ کو صوبہ بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مون سون کے ساتویں اسپیل میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
وفاقی وزیر کی سیلاب سے تباہ شاہراہوں اور پلوں کی جلد بحالی کی یقین دہانی
کئی مکانات ڈوب گئے، گھر گرنے کی بھی اطلاعات ہیں، اموات بڑھ سکتی ہیں، نصر اللہ
گلیشیئرز پگھلنے سے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، راولپنڈی اور اسلام آباد کو بھی خطرہ ہے، وفاقی وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس
دالوڑی میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے تھے
زخمی بچوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
حوالدار خیر رحمان معطل، شاہد اور وسیم کو شوکاز نوٹس جاری
جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار
پہلی تین پوزیشنز پر طالبات کا قبضہ، کامیابی کا تناسب 84.48 فیصد رہا