بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ کردیا، دو بم دھماکے سے پھٹ گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں میریان پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کردیا، دو دستی بم دھماکے سے پھٹ گئے۔
رپورٹ کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دونوں ہینڈ گرنیڈ دیوار کے ساتھ گرے، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔






















