سابق پاکستانی کرکٹ خالد لطیف کو ہالینڈ میں 12 سالہ قید کی سزا
ان پر ڈچ رکن پارلیمنٹ کے قتل پر اکسانے کا الزام تھا
ان پر ڈچ رکن پارلیمنٹ کے قتل پر اکسانے کا الزام تھا
کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سےاسلحہ ، گولہ باردو اور دھماکا خیز مواد برآمد
گزشتہ ماہ بھی کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا
علاقائی گورنر کا کہنا ہے کہ ایمبریئر طیارے میں 12 مسافر اور دو عملہ سوار تھے جب یہ بارسیلوس صوبے میں گر کر تباہ ہوا
ملک بھر میں صرف اے کٹیگری کی ایکسچینج کمپنیزکوکام کرنے کی اجازت ہوگی،سرکلر جاری
سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن زیر گردش ہے
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 14 ستمبر کو طلب کرلیا گیا،ترجماناسٹیٹ بینک
بجلی اورتیل کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکےباعث شرح سودبڑھنےکی توقع
غیرضروری اخراجات میں کمی اور آمدن بڑھانا ترجیح ہے، شمشاد اختر
ڈیپازٹس میں رقوم کی مستحکم آمد کے علاوہ قرضوں میں نمو کمزور رہی، اسٹیٹ بینک رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے
پانچ لاکھ روپے تک کے ڈپازٹس رکھنے والے کھاتہ داروں کی شرح 94 فیصد ہے،حکام
مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر پر آگئے، ہفتہ وار اعداد و شمار
انٹربینک میں ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 0.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
پرائز بانڈز پر پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے
پاکستان کے75 ویں یوم آزادی کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا گیا
ستمبر 2023 میں بھیجی گئی رقم 6 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی
براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ماہانہ بنیاد پر 22، سالانہ 54 فیصد اضافہ
گرفتاری کے نتیجے میں 32ہزار 7 سوامریکی ڈالربرآمد ہوئے ہیں
موجودہ مالی سال معاشی شرح نمو 2 سے 3 فیصد رہنےکاامکان ہے، مرکزی بینک کے اعدادو شمار
جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانےکیے گئے،اسٹیٹ بینک
پاکستانی روپے کی قدر 0.16 فیصد کمی ہوگئی
گزشتہ مالی سال کے تین ماہ کے مقابلے میں رواں مالی سال میں 154.8 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان کےپاس مجموعی ذخائر بارہ ارب پینسٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالررہ گئے
اسٹیٹ بینک نے ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرادی
منی لانڈرنگ اوردہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت
طلب کا دباؤ اور مہنگائی کم ہوئی تاہم معاشی چیلنجز برقرار ہیں، اسٹیٹ بینک
ستمبر میں چائے کی درآمدات کا حجم 58.11 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا
جنوبی کوریا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 24.3 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا
موبائل فونز کی درآمدات پر15.36 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا
پہلی سہ ماہی میں اوورسیزپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 6.329 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا
وفاق نے جولائی تا ستمبر 1450 ارب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک وژن 2028 اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے
حکومتی قرضوں میں ایک سال میں 12 ہزار 276 ارب اضافہ
زرمبادلہ کے ذخائر 12.10ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک
جب میرٹ نہیں لائیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے،انوار الحق کاکڑ
اسٹیٹ بینک کا کاشت کاروں کو قرض کی فراہمی کیلئے اہم اقدام
پاکستان کے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 64 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک
تنخواہوں میں اضافےکا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا
ایسا نظام موجود نہیں کہ جعلی کرنسی پرنٹ ہونے سے روک سکیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین
ملکی زرمبادلہ ذخائر 15 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے تک 12 ارب 6 کروڑ ڈالر رہے،اسٹیٹ بینک
مارکیٹ میں ایک سے پانچ ہزار تک کے جعلی نوٹ گردش کر رہے ہیں، تاجررہنما
صارفین کسی بھی بینکاری پروڈکٹ کے بارے میں اپنی شکایات درج کراسکیں گے
دسمبر میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب 2 ارب ڈالر سے زائد کی رقم موصول
دسمبرمیں پاکستان کاکرنٹ اکائونٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا
دسمبر 2023 میں ڈائریکٹ فارن انویسٹمنٹ میں 640 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا
مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس میں بنیادی شرح سودکاتعین کیا جائےگا
نئےآن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم کوفاریکس میچنگ کانام دیاگیاہے،اسٹیٹ بینک
حتمی ڈیزائن منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو پیش کیے جائیں گے، اعلامیہ
نئے سال کے پہلے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب ڈالر وطن بھیجے،اسٹیٹ بینک
اجازت نامہ قوائدوضوابط کی خلاف ورزی پر منسوخ کیا،اسٹیٹ بینک
حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ 1.093 ارب ڈالر ریکارڈ
شہری گھبرائیں نہیں،مس پرنٹنگ والے نوٹ تبدیل کرانے جاسکتے ہیں:ترجمان سٹیٹ بینک
پاکستان کےمجموعی ڈالرذخائر13ارب20کروڑڈالرہوگئے: سٹیٹ بینک
نوٹوں کی تبدیلی کے بارے میں فی الحال کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے،اسٹیٹ بینک
رواں سال فروری میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا،اسٹیٹ بینک
مارچ میں مہنگائی کی شرح 20عشاریہ 7فیصد پر آگئی، ادارہ شماریات
ڈالر ذخائر ایک کروڑ 85 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے
چھٹی مرتبہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے
گزشتہ 9 ماہ میں پاکستان کی معیشت درست سمت پر چل رہی ہے، عالمی بینک
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
17 سے 19 جون تک تمام بینکس بند رہیں گے، مرکزی بینک
مئی2024ءمیں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں 27 کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا
سرکاری ذخائر میں 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا: سٹیٹ بینک
سٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کرتے ہوئے 19.5 فیصد مقرر کر دی
جون 2025 تک پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 13 ارب ڈالر سے زیادہ ہوجائیں گے: جمیل احمد
جولائی 2024 میں عوام نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں سے 228ا رب کےقرضے لئے: سٹیٹ بینک
سینیٹ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور میں اسٹیٹ بینک،وزارت خزانہ کے حکام کی بریفنگ
اگست میں تجارتی خسارہ 1.7 ارب ڈالر رہا : سٹیٹ بینک آف پاکستان
معاشی ماہرین کی اکثریت اس بارشرح سودمیں1.5فیصدکمی کی توقع کررہی ہے
نئےنوٹوں پرقائداعظم محمد علی جناح اورمحترمہ فاطمہ جناح کی تصاویرنمایاں ہیں
نئےکرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کےمقابلے میں منتخب ایک ڈیزائن میں پاکستان میں مذہبی تنوع کو ظاہر کیا گیا،اسٹیٹ بینک
شرح سود2فیصدکم،بنیادی شرح سود 17.5فیصدپرآگئی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے سے گرکر 278 روپے 20 پیسے پر آگیا
پاکستان (ایس بی پی) کے پاس ایف ای آر 30 ملین ڈالر سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 9.466 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے
بیرونی قرض واپسی پرخرچ ہونے والے برآمدی ڈالرز میں 1 سال میں 16 فیصد بچت
200 روپے کے بانڈ کا پہلا انعام ساڑھے سات لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کا ہے
ششماہی جائزےمیں بینکوں کےغیرفعال قرضوں میں بھی اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک
کمیٹی ارکان کا اسلامی بینکوں کی جانب سے قرضوں پر زیادہ شرح وصولی پر تحفظات کا اظہار