اسٹیٹ بینک نےزرمبادلہ کالین دین کرنےوالی کمپنی کالائسنس منسوخ کردیا۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیاب کے مطابق زرمبادلہ کالین دین کرنےوالی کمپنی کالائسنس منسوخ کردیا گیاہے۔
مرکزی بینک کے مطابق کمپنی کالائسنس قوائدوضوابط کی خلاف ورزی پر منسوخ کیا گیا ہے ، کیونکہ پی بی ایس ایکسچینج کمپنی کرنسی کی تجارت نہیں کرسکتیں۔