اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق فروری 2024, پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق فروری 2023 کےمقابلےمیں غیرملکی سرمایہ کاری میں 21 فیصد اضافہ ہوا،جولائی تا فروری,8 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری 93 کروڑ ڈالر رہی۔
جولائی سے فروری کےدوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی،مالی سال کے8 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 821 ملین ڈالر رہی۔
آٹھ ماہ کے دوران کیپٹل مارکیٹ میں 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی خالص سرمایہ کاری ہوئی۔