اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس 16 جون کوطلب کرلیا،مانیٹری پالیسی پیرکی شام جاری کی جائےگی،مانیٹری پالیسی اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک کریں گے،مانیٹری پالیسی کا اعلان بذریعہ پریس ریلیز کیا جائے گا
ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔



















