سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے پیش نظر کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے ، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہونے کے بعد 14 ارب 30 کروڑ 39 لاکھ ڈالر ہو گئ ےہیں، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز ہیں ۔



















