ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم کی تنزلی، پہلے سے تیسرے نمبر پر چلی گئی
آسٹریلوی ٹیم پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین کر رینکنگ میں سر فہرست آگئی
آسٹریلوی ٹیم پاکستان سے نمبر ون پوزیشن چھین کر رینکنگ میں سر فہرست آگئی
نوجوان نسل کےساتھ گذشتہ4 سال میں کیاکیاگیا وہ سب کےسامنےہے، مہنگائی ختم ہوجائیگی لیکن اخلاقی روایات کیسے ٹھیک ہونگی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنماؤں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ رہے ہیں وفاداریاں بدل رہے ہیں
ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے کچھ نہیں بنے گا، سابق وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
چند لوگوں کی منشا پر نواز شریف کو گھر بٹھا دیا گیا، کارنر میٹنگ سے خطاب
صدر عار ف علوی قومی ادارے سے اختلاف کر رہے ہیں : خواجہ آصف
اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے لیگی ایم این اے نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری
کچھ وزارتیں صوبوں کو منتقل کرنے سے متعلق بلاول بھٹو کی تجویز کی حمایت کرتا ہوں: ن لیگی رہنما
علی امین گنڈا پور نے شہبازشریف کے ساتھ ملاقات میں عمران خان کا مقدمہ نہیں لڑا : وزیر دفاع
تحریک انصاف اپنے رول کا تعین خود نہیں کر پارہی ہے، وفاقی وزیردفاع
افغانستان میں پانچ سے چھ ہزار ٹی ٹی پی کے کارکن موجود ہیں، وزیر دفاع
جنرل باجوہ کو مدت ملازت میں توسیع دینے پر پچھتاوا ہے : خواجہ آصف
باوجود ہماری کوششوں کےکابل اس سمت کوئی پیشرفت نہیں کررہا: خواجہ آصف
ان پیسوں سے صحت ، تعلیم اور دفاع کے اخراجات پورے ہو سکتے ہیں، وزیر دفاع
امریکہ ایران سے گیس نہ لینے کا متبادل بتائے: وفاقی وزیر دفاع
جواب دیں گے، بھارت کاکوئی ادھار نہیں چھوڑیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف
ماضی میں بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سروسز چیفس نہیں آئے، وزیر دفاع
ریاست کے خلاف ان حملوں کے ثبوت کی بہت ساری ویڈیوز میڈیا پہ دکھائی گئیں: وزیر دفاع
معافی مانگنا یا نہ مانگنا بانی پی ٹی آئی کی مرضی ہے ، وزیر دفاع
تحریک عدم اعتماد کیخلاف غیر آئینی اقدام پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، اسمبلی سیشن سے خطاب
دہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف
سیاست جب سے پی ٹی آئی کو رول ملا ہے ذاتی دشمنیوں میں تبدیل ہو گئی ہے، سماء سے خصوصی گفتگو
آپریشن عزم استحکام کی وفاقی کابینہ سے بھی منظوری لی جائے گی،وزیردفاع
جب صوبوں کوامن و امان کی ضرورت پڑتی ہے تو خرچ بھی اٹھانا چاہیے، وزیر دفاع
سی پیک کو چائنیز کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر دفاع کی گفتگو
آج جو غزہ میں ہورہا ہے اس پر بھی امریکا کو نظر دوڑانی چاہئے، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر ردعمل
ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے امریکا اپنے الیکشنز دیکھے، وزیر دفاع کا قرارداد پر ردعمل
کابل میں شکست کے بعد امریکا ہمیں چھوڑ کر چلا گیا، خواجہ آصف کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں یہ ضروری تھا ، خواجہ آصف
اگر کسی کے خیال میں ہے کہ الیکشن دوبارہ ہونگے تو ایسے حالات نظر نہیں آرہے: وزیر دفاع
انہیں وردی والوں سے بات کرنے کی گندی عادت لگی ہوئی ہے، یہ بگڑے ہوئے بچے کی گود میں بیٹھے رہے، ردعمل
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے ایک نشست میں کہا تھا کہ مارشل لاءلگا دوں گا، نجی ٹی وی کو انٹرویو
پی ٹی آئی میں تقسیم اور اختلافات واضح ہوتے جا رہے ہیں، وزیر دفاع
دہشتگرد بلوچستان میں ترقی کا عمل پروان نہیں چڑھنے دے رہے، وفاقی وزیر دفاع
کمیٹی میں پی ٹی آئی اپنی رنجشیں لے آئی وہی بات وہ پارلیمنٹ میں بھی کرچکےتھے
بانی پی ٹی آئی نے جو بیج بوئے ہیں اس کے نتائج بہت خطرناک ہوں گے: وفاقی وزیر دفاع
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی حمایت نہیں کی ہے، خواجہ آصف کی گفتگو
امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کیساتھ ملاقات میرے لیے باعث مسرت ہے، وزیر دفاع کی گفتگو
پاکستان کے معاشی اعشارئیے بہترہورہے ہیں، ایک سال میں شرح سود کم ہوئی: وفاقی وزیر دفاع
پاکستان علاقائی امن و سلامتی کیلئے پرعزم ہے،وزیردفاع خواجہ آصف
چار ایم این اے جو ایوان میں پہنچے ہیں انہوں نے آزاد الیکشن لڑا، اسمبلی میں خطاب
مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا، وزیر دفاع کی سماء سے گفتگو
پی ٹی آئی کی ساری کہانیاں خود کو دلاسے دینے کیلئے ہیں: وزیر دفاع
لندن میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ پولیس کو کاروائی کے لیے تحریری درخواست دے دی۔
اپنے کاز کے ساتھ کمٹمنٹ کا اظہار کریں،خواجہ آصف کا ایکس پر بیان
سیاسی اورعسکری قیادت ملکی معاملات کوآگےلےکرجارہی ہے: وزیر دفاع