خواجہ آصف نے مطالبہ کیاہے کہ صدر عارف علوی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ اور فیض حمید ہم سےقانون سازی کرواتے تھے،اس ماحول میں کیا ہو سکتا تھا اس وقت کا بگاڑ ہم بھگت رہےہیں،اداروں سے اختلافات نہیں کرنا چاہیے، صدر اِس ادارے سےاختلاف کر رہا ہے ،صدرکیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے،دو بار آئین کی خلاف ورزی کی گئی، پاکستان کےپاوراسٹرکچرکومل بیٹھ کرکوئی حل نکالناچاہیے، اپنی ذاتی انا کو پس پشت ڈالنا چاہیے،