اصل شہنشاہ کون؟
"کمانڈو" سے "جوان تک بالی ووڈ باکس آفس پر راج کرنے والے شاہ رخ خان فلموں میں ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی خاصے ڈرامے باز رومانٹک مزاج ہیں۔
"کمانڈو" سے "جوان تک بالی ووڈ باکس آفس پر راج کرنے والے شاہ رخ خان فلموں میں ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی خاصے ڈرامے باز رومانٹک مزاج ہیں۔
منگل کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ڈرافٹ کیلئے 12 سے 14 دسمبر تک کی تاریخیں تجویز، ذرائع
پی ایس ایل ٹیم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اعلان کیا
نسیم شاہ، سرفراز اور افتخار سمیت 6 کرکٹرز کی ترقی ہوگئی
ڈرافٹنگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کھلاڑی کے انتخاب کا پہلا موقع ملے گا
ایس ای سی پی کا کمپنیوں کوپرانے معاہدے منسوخ کرنےکی بھی ہدایت
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر ایونٹ کے 13 میچز میں 181 رنز بناچکے ہیں
جنوبی افریقہ کے بیٹسمین ’ ریلی روسوو‘‘ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ان کا تبادلہ افتخار احمد سے ہواہے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کو ریلیز کردیا
معروف کرکٹر نے ڈرافٹ کے لئے آفیشلی سائن اپ کر لیا ہے
ڈرافٹنگ کی تقریب 13 دسمبر کو لاہور میں منعقد کی جائے گی
سپر لیگ کے سیزن 9 کیلئے 254 انٹر نیشنل کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
کئی نامور کھلاڑی لیگ کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کر رہے ہیں
ڈرافٹ کے لیے آج غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی
فاسٹ باؤلر ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے
22 ممالک کے چار سو پچاسی بین الاقوامی کھلاڑیوں نے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں ہونے والے PSL پلیئر ڈرافٹ 2024 کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ 46 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں ہیں جبکہ 76 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔
آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل سیزن 9 میں شرکت سے معذرت کر لی
ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی
سابق آسٹریلوی کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 9 میں کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے
باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں
فہرست میں سب سے زیادہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز، دوسرے نمبر پر انگلینڈ اور تیسرے نمبر پر افغانستان کے شامل ہیں
اس سال کوشش ہوگی زیادہ سے زیادہ میچز جیتیں، سلمان اقبال
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کیلئے ڈرافٹنگ کی تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران تمام فرنچائز کے مالکان کی جانب سے شرکت کی گئی جس دوران ٹیموں نے اپنے لیے پلاٹینم، ڈائمنڈ ، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا ہے
معین خان نے شرجیل خان، احمد شہزاد اور عمر اکمل پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
احمد شہزاد کی جانب سے پی ایس ایل کو خیرآباد کہے جانے کا امکان
قومی کرکٹر ڈرافٹ میں کسی ٹیم کا حصہ نہ بننے پر کافی افسردہ دکھائی دے رہے تھے
احسان اللہ کی کہنی کی سرجری کے بعد کروائے گئے ٹیسٹ کی رپورٹس کلیئر قرار
آئی پی ایل دنیا میں مقبول ہے جبکہ پی ایس ایل پاکستان میں بہت بڑا برانڈ ہے
پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں صرف ایک ماہ باقی رہ گیا
راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث کرکٹ سے آوٹ ہوئے،میڈیا رپورٹس
لیگ کی ساکھ متاثر نہ ہو اس لیے اینتھم کےلیےعلی ظفر کے نام کی مخالفت کی،عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہو گا
ملتان سلطانز نے ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس کا انتخاب کیا
کربی زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بھی باؤلنگ کوچ ہیں
سرفراز احمد نے 8 سال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کی ہے
ٹی سی ایل کو اپنے آفیشل پارٹنر کے طور پر دیکھنا خوش آئند ہے، فرنچائزز
پوری کوشش ہوگی کہ میری پرفارمنس سے ٹیم جیتے، نائب کپتان گلیڈی ایٹرز
’کھل کر کھیل‘ یوٹیوب سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر صارفین کی توجہ کا مرکز
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں عار ف لوہار، علی ظفر، آئمہ بیگ اور نوری پرفارم کریں گے
لیگ سپنر نے ابتداٸی 5 میچز میں کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کی نماٸندگی کرنی تھی
عمران خان کی طرف سے ملنے والے مشورے میرے لیے بہت قیمتی تھے، فاسٹ باؤلر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیتے ہوئے پہلی کامیابی سمیٹ لی
ریزا ہیندرکس 79 رنز جبکہ ڈیوڈ ملان 52 رنز بنا کر نمایاں رہے
بابر اچھا پلیئر ہے لیکن بطور بولر میرا کام وکٹ لینا ہے،بابر اور کیڈمور کی وکٹ میچ کا ٹرنگ پوانٹ تھا
پہلے 6 اوورز اچھے نہیں کیے۔ ڈیتھ اوورز میں ہمیں اس سے بہتر کرنا چاہیے تھا
لاہور قلندرز کو پاکستان سپر لیگ میں مسلسل دوسری شکست
بابراعظم پی ایس ایل میں تین ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے کامیابی سمیٹ لی ۔
کوشش تھی کہ جو پیچھے پریکٹس کی ہے اس کا فائدہ اٹھاؤں، قلندرز کیخلاف میچ کے بعد گفتگو
شاہین بھائی نے کہا تھا کہ جاؤ اور چھکے مارو، گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد گفتگو
خواجہ نافع نے لاہور قلندرز کے خلاف انتہائی شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 60 رنز بنائے
پی ایس ایل کا پانچواں میچ ملتان میں کھیلا جا رہاہے
بابر اعظم نے رن آؤٹ ہونے کے بعد سوری کہا مگر یہ میچ کا حصہ ہے: صائم ایوب
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی
ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی
لاہور کی بولنگ کو دیکھا جائے تو پورے پاکستان کی بولنگ ادھر ہے: افتخار احمد
کوئٹہ نے اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا
مہمان کھلاڑی نے کمر کی تکلیف کے باعث دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا
ملتان سلطانز ہدف کے تعاقب میں 174 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہو سکی
معاہدے کے تحت بیشتر کو 70 فیصد رقم کی ادائیگی ہو چکی
لاہورقلندرز نے پہلے کھیل کر6وکٹوں پر175رنزاسکورکئے
کوئٹہ گلیدی ایٹرز کی ٹیم ہدف کے جواب میں 167 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی اور 13 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
حارث اور ملکی کرکٹ کے مستقبل کیلئے انہیں صحت یاب ہونے کیلئے وقت دیا گیا ہے: کپتان لاہور قلندرز
میں لیگ کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، میرے ذہن میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں ہے: محمد عامر
وکٹ کیپر سرفرازحمد کو سٹی سکین کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 193 رنز ہی بنا سکی
ہم اپنی 100 فیصد پرفارمنس دیں گے اور اپنے پلان پر عملدرآمد کریں گے: کپتان پشاور زلمی
کپتان پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں 111 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
وزیراعلیٰ پنجاب ہماری فیملی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے پولیس افسروں کے خلاف کارروائی کریں، عامر کا پیغام
بارش کے باعث منسوخ میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کیلئے شائقین 12مارچ سے درخواست کر سکیں گے
عرفان نیازی نے اپنا کھیل کافی بہتر کیا ہے، اسسٹنٹ کوچ کنگز
ہماری سوچ یہ ہوتی ہے کہ ہم گالیاں کھالیں گے لیکن لوگوں کو مرنے سے بچالیں گے: خادم حسین رند
سپنر عمران طاہر 6 مارچ کو کوئٹہ کے خلاف میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کریں گے
شاداب خان نے 80 رنز کی اننگز کھیلنے کے علاوہ 3 وکٹیں حاصل کیں
کپتان بابراعظم نے 64 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا
شاداب خان 87 وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں
رمضان میں میچز رات 9بجے شروع ہوں گے
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کو 14 کروڑ روہے کی انعامی رقم ملے گی
محسن نقوی کی بورڈ کےایشوز کو جلد حل کرنےکی یقین دہانی کرائی
پی ایس ایل10کب کرایا جائے، ونڈو تلاش کرلی گئی