نیو ڈریم ، نیو ٹیم، پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔
نیو ڈریم ،نیو ٹیم ،میچز زیادہ ،ٹیمیں زیادہ ،انٹرٹینمنٹ بھی بہت زیادہ ،پی ایس ایل الیون کا پرومو جاری کردیا گیا ہے،پی ایس ایل11میں چھ کے بجائے آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
PCB PROMO FOR TWO NEW TEAMS OF PAKISTAN SUPER LEAGUE. 🇵🇰💚
— Salman. (@TsMeSalman) November 16, 2025
pic.twitter.com/vPFiUBcVUk
پی سی بی نے نئی ٹیموں کی فروخت کیلئے ٹینڈر طلب کر رکھے ہیں۔





















