پی ایس ایل الیون کے اختتام پر سیزن کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا۔
پی ایس ایل الیون میں سفیان مقیم 22 وکٹیں لےکربہترین بالرقرارپائے،انہوں نے اسٹرونگ بولر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا،سفیان نے ایوارڈ محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر کے نام کردیا۔
528 رنزبناکربابراعظم بیٹرآف دی ٹورنامنٹ قرارپائے،اورانھیں حنیف محمد کیپ ملی،حنین شاہ ایمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کااعزاز لےاڑے،شاداب خان نےبہترین آل راؤنڈرکا ایوارڈ جیتا، فرحان یوسف بہترین فیلڈر اور آصف یعقوب کو بہترین امپائر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔



















