ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے،آصف زرداری
نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرے، سابق صدر
نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرے، سابق صدر
چوبیس قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.98 ریال ریکارڈ
پاکستان کے تمام منصوبے نوازشریف کے دیئے ہوئے ہیں، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن
غیرقانونی منی ایکسچینج کمپنیز کیخلاف بڑی کارروائی ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک
اہم شخصیات سمیت سینکڑوں بجلی چور پکڑے گئے، مقدمات درج
لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کی بازیابی کی درخواست غیرموثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی
احتساب بیورو کی جمعرات کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت
جعلی رسیدوں کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع
استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا دیا ہے،جسٹس (ر) سید اصغر حیدر
ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنا استعفی چیئرمین نیب کو جمع کرا دیا
سابق وفاقی وزیر کو راولپنڈی بیورو میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
بشریٰ بی بی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
نیب نے فیصل واوڈا، علی زیدی، خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو 14 ستمبر کو طلب کر لیا
کیس میں سوال ترامیم کا نہیں پارلیمنٹ کی بالادستی کا تھا، درخواست مستردکرتاہوں،جسٹس منصورعلی شاہ کا اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ کے نیب ایکٹ سے متعلق فیصلے پر محکمہ قانون اپنی تجاویز دے گا، انوار الحق کاکڑ
ٹیلی تھون کے ذریعے سیلاب زدگان کیلئے جمع چار ارب کے مبینہ غلط استعمال کی تصدیق کا عمل مکمل
اٹھارہ ستمبر کو عدالت نے ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی،متن
تفتیش کاروں اورتکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی،ذرائع
سیلاب زدگان کےلیے جمع رقم کےمبینہ غلط استعمال کی تصدیق کا عمل مکمل
اسلام آباد ہائیکورٹ نےایف آئی اے سے وضاحت مانگ لی
80 ریفرنسزمیں سے44 کا ریکارڈ اب تک احتساب عدالتوں میں جمع ہوچکا
نیب نے سابق وزیر اعلیٰ سمیت 14 افسران کے حوالے سے اہم ریکارڈ طلب کرلیا
احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر خزانہ کی 10 اکتوبر کو طلبی
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے وارنٹ جاری کئے
منصوبہ اگر پچاسی ارب روپے کی ابتدائی لاگت زیادہ کا ہوا تو کیس نیب کو بھجوا دیا جائے گا
وفاقی حکومت عدالت کے 15 ستمبر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرے گی
میجرولید خالد اورمیجر قیص کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔
ٹاسک فورس میں انٹیلی جنس، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی افسران شامل ہوں گے
چئیرمین نیب نذیر احمد بٹ کی منظوری کے بعد ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا
حکومت کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت عدالت میں اپیل دائر کی گئی
صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دے دی
نواز شریف 21 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے، نواز شریف کے وکلا کی ٹیم کے رکن اعظم نذیر تارڑ
وکیل امجد پرویز نے نوازشریف کیجانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کیں
عدالت کی نواز شریف کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کا 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا
نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ دوبارہ انکوائری میں کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی
تفتیش میں عدم تعاون پرعدالت سے گرفتاری مانگی جا سکتی ہے،ذرائع
200 ارب سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے والا ایک اور شخص نیب جیل میں ڈال دیا گیا،سابق وزیراعظم
احد چیمہ کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں،نیب رپورٹ
ملزم اشفاق احمد چوہدری تین اقساط میں نیب کورقم فراہم کرے گا
کک بیکس کی رقم مونس الہیٰ کے اکاؤنٹس میں جمع کرائی گئیں،نیب ریفرنس
احتساب عدالت کے جج نسیم احمد کی جانب سے ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کیا گیا
عدالت نے نیب کی جلد سماعت کی درخواست آج ہی منظور کر کے سماعت کی تھی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا
درخواست پر ملزم کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت نہ ہو سکی
سابق بیورو کریٹ کیخلاف قومی احستاب بیورو نے 2018 میں ریفرنس دائر کیا تھا
نوٹس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تحائف جمع نہ کروائے تو کارروائی کی جائے گی
چیئرمین نیب کی افسران کو نہ لینے کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال
سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی وعدہ معاف نہیں صرف بطور گواہ شامل ہوئے ہیں
فواد چوہدری پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزمان کے نام شامل ہیں
نیب ہیڈ کوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم،ذرائع
بدھ کے روز فریقین کی جانب سے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل دیئے گئے
میں کیا اکبر بادشاہ ہوں جو میرا سب پر اثر و رسوخ چل گیا؟، سابق وزیر کے دلائل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی
پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہونی تھی
نیب ریجنل بورڈ کی غیرقانونی اثاثوں کا ریفرنس تیار کرنے کی ہدایت
گرفتار نیب افسر عمران شیخ پر چیک کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے
ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے تھانہ چونگ پولیس کے حوالہ کردیا گیا
حسن نواز، حسین نواز کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
مرکزی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
7 ایڈیشنل ڈائریکٹر ، ایک ڈپٹی اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا تبادلہ کر دیا گیا
عدالت میں نصب اضافی دیواروں کو بھی فوری ختم کرنےکا حکم دیدیا گیا
نیب شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس لے رہا ہے، ڈپٹی پراسیکیوٹر
تفتیش میں عدم تعاون پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری بھی ممکن
صرف الزامات اور انکوائری کی سطح پر کسی پارلیمنٹیرین کو گرفتار نہیں کیا جائیگا
حکومتی سطح پر بنائی گئی کمیٹی شفاف تحقیقات نہیں کر سکتی، درخواست
نیب کی جانب سے اس معاملے کی تحقیقات اینٹی کرپشن پنجاب کو منتقل کرنے کی سفارش
انکوائری رپورٹ میں ایک نہیں، 7 گھڑیاں خلاف قانون لینے اور بیچنے کا الزام
نیب ترامیم کیس کی لائیو اسٹریمنگ نہ ہونا امتیازی سلوک ہے، موقف
چھاپے کے دوران نیب ٹیم نے کمپیوٹرز سے ڈیجٹیل شواہد اور ڈیٹا بھی حاصل کیا
بدقسمتی سے آپ جیل میں ہیں ، آپ سے لوگوں کی امیدیں ہیں ، جسٹس اطہر من اللہ، ہم آپکی طرف دیکھ رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی
نیب ترامیم کیس میں عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
نیب نے توشہ خانہ 2 ریفرنس کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں، ذرائع
تفتیش میں بلگیری جیولری سیٹ کے حوالے سے مختلف سوالات پوچھے گئے
اڈیالہ جیل میں ملزمان سے بلگیری سیٹ جمع نہ کروانے اور کم قیمت لگوانے سے متعلق سوالات
ضمنی ریفرنس آئندہ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائے گا، ذرائع
بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی توشہ خانہ ٹو کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت
ملزمان سے گواہوں کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر پوچھ گچھ
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی
قومی احتساب بیورو کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی
سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 6 جون کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا
بانی پی ٹی آئی ثابت نہیں کر سکے کہ ترامیم غیر آئینی تھی، سپریم کورٹ
وائٹ کالر کرائم پکڑنا پہلے مشکل تھا اب ناممکن ہو گیا ہے ،بانی پی ٹی آئی
بیشتر مقدمات ایف آئی اےاوراینٹی کرپشن کومنتقل ہوں گے،نیب ذرائع
ہائی پروفائل کیسز کی تحقیقات اب اینٹی کرپشن کرے گی