شدید گرمی کے بعد آج سے ملک بھر میں بارشیں شروع ہونے کا امکان
موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
نئی دلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ، 9 افراد ہلاک
سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا، اہلخانہ کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اراکین کیخلاف کارروائی کا اعلان
کپتانی ملنے پر سب سے پہلے محمد رضوان کو بتایا اور ان سے مشورہ کیا : شاہین آفریدی
سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور
عوامی نیشنل پارٹی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو اور جے یو آئی اے احمد خان سینیٹ میں پہنچ گئے
پاکستانی معیشت کو شارٹ ٹرم میں 500 ارب روپے نقصان کا سامنا، پائیڈ
'ترمیم کو منظور ہی سمجھیں'فیصل واوڈا نے27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے ہی مٹھائی بانٹ دی
موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
تمام متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں،آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کی معاونت کی بھی ہدایت
محکمہ موسمیات کی تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
محکمہ بلدیات، کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی
آرمی ایوی ایشن کےہیلی کاپٹرز نے دشوار گزار علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دیں
کل صبح سے جاری بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وزیراعظم کو امدادی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی
شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے،ترجمان
ملک بھر میں طوفانی بارشوں و سیلاب سے116 افردا جاں بحق
راولپنڈی سٹی سرکل،چکوال،جہلم اور ملحقہ علاقوں میں بجلی فراہمی معطل
بھیرہ کے 19 اور شاہپور کے 12 دیہات کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم
ریسکیو 1122 کو پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری
آرمی ایوی ایشن کےہیلی کاپٹرز نے دشوار گزار علاقوں میں امدادی سرگرمیاں انجام دیں
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر رپورٹ جاری
ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی کی تباہ کاریاں جاری
جہلم کے متعدد علاقوں میں لوگ ابھی تک سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو حکام
مختلف شہروں میں آج رات سے 25 جولائی تک بارشیں ہوں گی
ریسکیو ٹیموں کے 200 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر معمور کر دیئے گئے ہیں، مختلف علاقوں میں فلاڈ ریلیف کیمپ بھی لگا دیے گئے
بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک 178 افراد جاں بحق ہوچکے، این ڈی ایم اے
20 سے25 جولائی کےدوران پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارشں اورآندھی کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان ہے
پنجاب کے بیشتر دریاؤں اور بیراجز میں پانی کا بہاؤ آج نارمل سطح پر ہے
دریائے ستلج، راوی، چناب، جہلم اور سندھ میں سیلاب کا خدشہ
لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ میں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ قدرے زیادہ طاقتور ہے، ترجمان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد بارشوں کے باعث جاں بحق ہوئے،این ڈی ایم اے
ایئرپورٹ کے اطراف میں سب سے زیادہ 108 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوسرے روز 3 ٹیمیں بناکر مختلف مقامات پر تلاش کی جائے گی
ملک کے آبی ذخائر میں پانی کا ذخیرہ 83 لاکھ 66 ہزار فٹ ہے
ریسکیو ٹیمیں بہنے والی گاڑی کو تلاش کرنے میں مصروف ہے
مظفرآباد، وادی نیلم،حویلی،باغ ، پونچھ میں بھی لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے ، ترجمان
عوام سے متاثرہ علاقوں میں غیرضروری سفر نہ کرنے کی اپیل
مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے
شاہراہ بابوسر پر بارشوں کے بعد پھنسے تمام سیاحوں اور مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا
برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام الناس کو احتیاط برتنے کی ہدایت
بارشوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 252 افراد جاں بحق اور 611 زخمی ہو چکے، این ڈی ایم اے
ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی
رواں مون سون اب تک 266 افراد جاں بحق اور 628 زخمی ہوچکے ہیں: این ڈی ایم اے
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم، گلگت سکردو شاہراہ مختلف مقامات پر بند
بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں: محکمہ موسمیات
جھیل روڈ بھاری تودہ آنے سے سڑک ٹریفک کیلئے بند ہوگئی تھی
فیری میڈوز میں پھنسے اکثر سیاحوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، فیض اللہ فراق
سیاح ، مسافر موسم دیکھ کر سفر کے پروگرام ترتیب دیں،محکمہ موسمیات
مون سون کا پانچواں طوفانی اسپیل 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے، پی ڈی ایم
کچہ کے متعدد علاقے اور سیکنڑوں ایکڑ رقبہ پر کاشت فصلیں زیرآب آگئے
مون سون بارشوں اور سیلاب سے جانی ومالی نقصانات کا سلسلہ جاری
سرچ آپریشن کے دوران اینکر کا کارڈ اور پرس مل گیا،ریسکیو حکام
گلگت، سکردو، ہنز ہ اور شگر میں 28 سے 31جولائی کے دوران بارش متوقع،الرٹ
این ففٹین بہت حد تک کلیئر، بابوسرٹاپ اور چلاس میں بھی شاہراہوں کی بحالی کا عمل جاری
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
درجنوں دیہات زیرِ آب، تمام اداروں کو ہنگامی صورتحال کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت
وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری
مون سون کا جاری اسپیل مزید 2 دن تک چلے گا، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
سیاحوں کو ندی نالوں کے قریب غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت
افسوسناک واقعہ قلعہ گراؤنڈ سرائے نورنگ کے قریب پیش آیا، ریسکیو حکام
دریائے چناب سے ملحقہ نشیبی آبادیوں میں فلڈ الرٹ جاری کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے سب سے زیادہ ضلع بونیر متاثر ہوا جہاں اموات کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے
پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی، ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
علاقہ دور ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامنا
بچوں سمیت کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات
سیلابی صورتحال کے باعث مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق، سیاح پھنس گئے
درجنوں مکان، پل اور سڑکیں تباہ ، درخت پانی میں بہہ گئے، سیکڑوں سیاح پھنس گئے
سیلابی ریلوں نے درجنوں گھروں اور دکانوں کو تہس نہس کرکے رکھ دیا
مظفرآباد کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی شاہراہ لوہار گلی کے مقام سے بند ہوگئی
ضلع بھر میں انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا گیا
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں افراد جاں بحق
تحصیل چغرزئی میں ایک ہی گھر کے 22 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوئے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف حادثات میں 189 افرادجاں بحق،21زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
بارشوں اور سیلابی ریلوں سے سب سے زیادہ ضلع بونیر متاثر ہوا جہاں اموات کی تعداد 157 تک جا پہنچی ہے
مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل قدرے زیادہ مضبوط ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئےخصوصی ہدایات جاری کردیں
بونیر، سوات اور باجوڑ میں پاک فوج، فرنٹیئرکور کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری
بارشوں سے چترال دیر سوات شانگلہ ایبٹ آباد بونیر کے برساتی نالوں میں طغیانی کا خطرہ
امدادی سرگرمیوں میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی پیشکش
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتے ہیں، عبداللہ ال یحییٰ
باجوڑ اور دیر کو ملانے والا پل بہہ جانے کے بعد نیا پل تعمیر کرنے کا کام شروع
پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشنز کے ساتھ متاثرہ افراد کو راشن کی فراہمی بھی جاری
علی امین خان گنڈاپور کا بونیر کا دورہ ، سیلابی صورتحال اور ریلیف و بحالی سرگرمیوں بارے اجلاس کی صدارت بھی کی
بونیر میں سب سے زیادہ 209 افراد جاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے
مون سون کا ساتواں اور طاقتور اسپیل 21 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے
ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید متاثر کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے
وفاقی وزراء خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع میں ریلیف آپریشنز میں حصہ لیں گے
خیبر پختونخوا اپنے محدود وسائل میں مصروف ہے،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
کویتی حکومت اور عوام پاکستانی قوم کی ہرممکن مدد کیلئے تیار ہیں، وزیرخارجہ
متاثرہ علاقوں سے محفوط مقامات پر منتقل ہونے کا الرٹ جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی عدم فراہمی کیساتھ بجلی کا نظام بھی شدید متاثر
خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں
96 فیصد سے زائد متاثرہ ٹیلی کام سائٹس کو بحال کر دیا گیا، پی ٹی اے
مردان میں سب سے زیادہ 16 پل متاثر ہوئے جن پر ہلکی ٹریفک بحال کر دی گئی
وزیر اعلیٰ کا سوات میں ملبہ ہٹانے کے لیے دیگر اضلاع سے بھی مشینری استعمال میں لانے کا حکم
ڈاکٹروں کی ٹیم نے متاثرہ مریضوں کا معائنہ کرکے ادویات فراہم کیں
سب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر ہے جہاں اب تک 209 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، پی ڈی ایم اے
سعودی بادشاہ اور ولی عہدکی جانب سے صدر آصف زرداری کو تعزیتی پیغامات
رات گئے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی
انجینئر کور نے شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑک کو کھول دیا
ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع، پوٹھوہارکے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ
راولپنڈی،مری،گلیات،جہلم،اٹک،چکوال،گجرات،گوجرانوالہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
بارش کے باعث سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ،الرٹ جاری
بارشوں کا موجودہ سلسلہ 21 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
کئی مکانات ڈوب گئے، گھر گرنے کی بھی اطلاعات ہیں، اموات بڑھ سکتی ہیں، نصر اللہ
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں 21 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی
مصیبت میں کوئی وفاقی یا صوبائی حکومت نہیں،متاثرین کی مدد و بحالی یقینی بنانی ہے، وزیراعظم
لینڈسلائڈنگ سے مختلف علاقوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا
متاثرین میں پاک فوج کے ایک دن کے راشن ،بستر اور ٹینٹس سمیت ضروری اشیا کی فراہمی جاری
ریلیف سرگرمیوں کے لیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے، علی امین گنڈا پور کی انتظامیہ کو اہم ہدایات
دالوڑی میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہوگئے تھے
مختلف حادثات میں 194 افراد زخمی ،جبکہ 3 لاپتہ ہیں،
متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے ضروری کارروائی مکمل کی جائے، اجلاس سے خطاب
متائرین سیلاب میں راشن، خیمے، ادویات اور ضروری اشیا تقسیم کی جائیں گی: جہانگیر ترین
میئرکراچی مرتضی وہاب نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ دیدیا
مزید افراد کو ملبے تلے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، حکام
75 متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، آئی ایس پی آر
بارش اور سیلاب سے شہدا کی تعداد 231 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر بونیر
وزیراعظم اور آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ
سعودی قیادت مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کےساتھ ہے،سعودی سفیر
مختلف علاقوں میں 22 سے 36 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بجلی کی فراہمی منقطع
100 کے قریب گھرانے مکمل تباہ ہوگئے،نشیبی علاقوں کو خالی کروا لیا گیا