10 سے زائد افراد کو قتل کر کے کچن میں دفن کرنے والا سیریل کلر گرفتار
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے مشہور سیریل کلرز کو دیکھ کر قتل کرنا سیکھا، حکام
ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے مشہور سیریل کلرز کو دیکھ کر قتل کرنا سیکھا، حکام
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، پولیس
بجلی چوروں سے اب تک 47 لاکھ 76 ہزار یونٹس کی بجلی چوری پکڑی گئی، ترجمان لیسکو
خرم کو حراست میں لے کر اس سے کلاشنکوف بھی برآمد کر لی گئی ، لاہور پولیس
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے عدالتی حکم کے بعد 5 بچوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا
واقعہ کے بعد فرار ہونیوالے ملزم کو پولیس نے ہزارہ ٹائون سے گرفتار کر لیا،تفتیش جاری
سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کی تعداد 1127 تک پہنچ گئی ہے
ابھی ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے,پولیس
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو دس لاکھ جرمانہ بھی کیا
تین اسمگرز گرفتار کرلئے اور تین اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوے فرار
گرجا روڈ سے تین سالہ بچہ 31 اگست کو اغواء کیا گیا تھا، کیس 22 روز میں حل کیا گیا
ملزم اویسٹن کی وائل سےانجکشن تیارکرتا تھا
ملزمان نے سرجانی سیکٹر 7 اے میں شہری کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی بھی ماری
واقعے کا مقدمہ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف درج، پولیس
امانت علی سرگودھا پولیس کو ایک قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا
پولیس نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا
ڈرائیور کی مدعیت میں دو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے تھا،پولیس
مخالفین صلح کا جھانسہ دے کر نوید بٹ کے گھر میں داخل ہوئے، پولیس
اکتوبر میں خیبر پختونخوا سے لگ بھگ 38 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
ملزمان کے قبضے سے جعلی آفیشل کارڈز، جعلی ڈگریاں تیار کرنے کا مواد بھی برآمد
نجی کمپنی کے ریکوری افسر کی مدعیت میں مقدمہ راحیل کے خلاف ہی درج کرلیا گیا
ملزم مذکورہ رجسٹرڈ کمپنی کے سائن بورڈز، لیٹر پیڈ اور دیگر شواہد برآمد ہوئے، ترجمان
ملزم بلال اور ملزمہ طاہرہ کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی گئی، پولیس
ملزم احسن کو سبزہ زار کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، پولیس
گھر سے ہاتھ پاؤں بندھی گلا کٹی لاش ملی ہے،پولیس
پولیس کی ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش جاری
بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
خواتین کو بیرون ملک استحصال کے لئے جایا رہا تھا، ایف آئی اے
گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فون، ساڑھے 4 لاکھ روپے بھی برآمد ، پولیس
عابد ملہی اور شفقت بگا نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
مقتول کی بہن اقراء کی مدعیت میں مقدمہ درج ،تحقیقات جاری
پاسپورٹس اور سفری دستاویزات سمیت دیگر اشیا برآمد کر لی گئیں، ایف آئی اے
دو ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی
فرانزک ٹیموں کوشواہد کے لیے بلایا ہے،کوشش ہے تفتیش موثراندازمیں ہو، ڈی پی او
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے منشیات اسمگلر جوڑے کو گرفتار کرلیا
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
سوئی خواتین سے بدتمیزی اوردھکم پیل کے دوران بزرگ خاتون جاں بحق
ملزم سے ساڑھے 10 کلو چرس برآمد ، تھانہ پیرودھائی میں مقدمہ درج
چور سحری کے وقت سرکاری گاڑی پر ہاتھ صاف کر گئے
ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت ملک جہانزیب کا قتل کیا، پولیس
پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا
ملزمان نے مقدمے کی رنجش کی بنا پر اپنی بھابھی کو مارا پیٹا، مقدمہ درج
اسپتال میں لڑکی کے سیمپل حاصل کرکے فرانزک کے لیے لاہور بھیج دئیے گئے
واقعہ کا مقدمہ درج ، ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی جاری ہے، پولیس
مقتولہ نازیہ کے قتل کا مقدمہ خاوند شعیب سمیت 5 افراد پردرج
مقتولہ شازیہ ایک کمسن بچی کی ماں تھی اور روٹھ کر میکے آئی ہوئی تھی
موٹرسائیکل سوار ڈاکو لوٹ مار کے بعد شیخوپورہ میں روپوش ہو جاتے تھے
ملزم فائرنگ کرکے فرار، پولیس کی تلاش جاری
نیٹ ورک کے 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے، سی ٹی ڈی حکام
ملزم کو ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض رہا کرنے کا حکم
موہنی روڈ پر 45 سالہ شاہد حسین کو ٹارگٹ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارروائی،3 لڑکیاں فیصل آباد سے بازیاب
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج
ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹر سائیکل ، نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے
بچے پرتشدد کر ڈالا، منہ کالا کرکے بھرے بازار میں برہنہ کردیا، دکاندارگرفتار
شاہ حسن گھرمیں جھگڑاکرتاتھا،آج والد ہ کی گردن پر چھری رکھ دی : ملزم
کارمیں موجود 2 خواتین معجزانہ طورپرمحفوظ رہیں، پولیس
ریسکیونے جاں بحق خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے ملزمان کو چکوال سےگرفتار کیا
نامعلوم افراد ملازمت کا جھانسہ دے کر میانمار لے گئے ۔
حسن زیب بھائی کے ساتھ کارمیں جارہے تھے، پولیس
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کرلیا
ملزم نے پہلےماں کو باندھ کر پہلے تشدد کیا،پھر چھری کے وار سے قتل کیا، پولیس
ڈاکٹر شاہد صدیق کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا ، پولیس
پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی
پولیس کےکوئیک ایکشن پر خاتون کی نشاندہی پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مقتول صالح باران نامی شہری کوچوری کےالزام میں گرفتارکیاگیا،ذرائع
لزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
پولیس نے تفتیش کے بعد بےبنیاد ثابت ہونے پر مقدمات خارج کر دیے
ملزم کو برطانوی حکومت نے ٹریس کیا اور حکومت پاکستان سے گرفتاری کی درخواست کی تھی
بابر عظیم پر فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، تلاش جاری، پولیس
ٹامیوالی کے قریب تین موٹرسائیکل سوار آپس میں ٹکراگئے۔
پولیس نے متاثرہ بچی کو اسپتال منتقل کر کے ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
گجرپورہ میں کارسوارڈاکوتاجرسے ایک کروڑروپے چھین کرفرار ہوگیا
حملے کے وقت مزدور وہاں سے نکل گئے تھے ، کمشنر لورالائی ڈویژن