لاہورمیں باپ نےبیٹی کو ہتھوڑے کے وار سےقتل کردیا،پولیس نےملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرکےتفتیش شروع کردی ۔
پولیس کےمطابق واقعہ رائیونڈ کےعلاقے میں پیش آیا۔مقتولہ کی شناخت عروج کے نام سے ہوئی۔ملزم نکسن نے بیٹی کو غیرت کے نام پر ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کیا۔
پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئےجناح اسپتال منتقل کردی ہے۔ پولیس نےملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔ تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔۔۔