گھریلوجھگڑے پروالدہ کوتشدد کے بعدقتل کرنےوالے بیٹےکو پولیس نے قصور سے گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نےپہلےماں کوباندھ کر پہلے تشدد کیا پھر چھری کے وار سے قتل کیا،پولیس نےملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ضلع قصور سے گرفتار کیا۔
پولیس کےمطابق ملزم نے رواں سال 15جنوری کو گھر میں والدہ کو قتل کیا،ملزم عبدااللہ کیخلاف تھانہ کاہنہ میں واقعہ کا مقدمہ درج ہے۔