فیصل آباد میں ادھار رقم نہ دینے پر بھانجے نے ماموں کو گولی مار کر قتل کردیا۔
اہلخانہ کے مطابق ملزم نے پنتالیس ہزار روپے مانگے تھے۔نہ دینے پر موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔پان شاپ کے باہر نوجوان کے قتل کی ویڈیوسامنے آگئی
پولیس کا کہنا ہےکہ اکبرعلی دوستوں کے ہمراہ آیا تو اس کے بھانجے نے گولی ماردی. ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے،تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔