کراچی کے علاقے الفلاح سوسائٹی میں گھریلوجھگڑے پرباپ نے اپنے بیٹے کو ہی قتل کر دیا ۔
ملزم باپ عزیز الرحما ن نے سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا بہت تنگ کرتاتھا،گالیاں دیتاتھا،بیٹارات بھرباہررہتاتھا،پیسےمانگتاتھا۔بیٹےنےپہلےسبزی کاٹنےوالی چھری اٹھائی پھرگوشت کاٹنےوالی چھری لےآیا،بیٹےنےچھری اپنی والدہ پررکھ دی،میں نےچھری چھین کراسےقتل کردیا
باپ کا کہناتھا کہ بیٹاشاہ حسن ٹیکنیکل ڈپلومہ کررہاتھا،میں فوڈڈیپارٹمنٹ میں کلرک ہوں،میرےدوبیٹےتھے۔