صوابی کے گاؤں زیدہ میں گھریلو تنازع پر بھائی نےبہنوں پر فائرنگ کردی۔
صوابی میں معمولی تنازعے نےہنستا بستا گھر اجاڑ دیا،گھریلو تنازعے پر سگے بھائی نے بہنوں پرفائرنگ کردی،فائرنگ سے تینوں بہنیں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
پولیس نے موقع پرپہنچ کرتحقیقات کا آغاز کردیا،ریسکیونے جاں بحق خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی۔