ایشیا کپ وینیوتبدیلی کے معاملے پرجے شاہ نے انوکھی منطق پیش کردی
میڈیابرائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے،جے شاہ
میڈیابرائٹس ہولڈرز اور ان اسٹیڈیم رائٹس ہولڈرز پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے،جے شاہ
سپریم کورٹ کے فیصلے کا نواز شریف کے مقدمات سے کوئی تعلق نہیں ، اعظم نذیر تارڑ
مینجمنٹ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کی سرزنش
شاہد انور کا نام بطور ہیڈ کوچ فائنل کرلیا گیا
اگر کوئی ذمہ داری ملی تو گراس روٹ پر پاکستانی کوچز ہی کھلاڑیوں کی تربیت کریں گے
انوارالحق کاکڑ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں تین ماہ توسیع کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ پلیئر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے ۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے انضمام الحق کے بیانات کے بعد استعفیٰ منظور کرنے کا فیصلہ کیا
نسیم شاہ، سرفراز اور افتخار سمیت 6 کرکٹرز کی ترقی ہوگئی
سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن باولنگ کوچ لگانے کا فیصلہ، ذکاء اشرف سے ملاقات میں معاملات طے: ذرائع
سلمان بٹ کو عہدہ دینے پر سابق کرکٹرز اور سوشل میڈیا صارفین پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
مشاہدات پر مبنی رپورٹس پر پیشرفت کی صورت میں پی سی پی حکام ان کے مطابق جواب دیں گے
جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد پاکستان انڈر 19 کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا گیا
تمام قومی کرکٹرز کو لیگز کیلئے این او سی روک دیئے
آئی پی سی نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا
ذکا ء اشرف کے پاس مبینہ طور پر’ بی اے ‘ کی ڈگری بھی نہیں ہے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہد پر تعیناتی کی اہلیت گریجو ایشن ہے
پی سی بی کا بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی ، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگ کرکٹ کی اجازت دینے کا فیصلہ
شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے کر چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کروائیں گے: ذرائع
محمد حارث این او سی نہ ملنے کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں نہیں کھیل سکے
محسن نقوی بورڈ آف گورنرز کے رکن بننے کے بعد چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کیلئے اہل ہوں گے
سلمان نصیر کرکٹ بورڈ اور کرکٹ سے متعلق معاملات پر نگران وزیراعلیٰ کو بریفنگ دیں گے
ذکاء اشرف کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے محسن نقوی کو بی او جی کا رکن نامزد کر دیا
پاکستان سپر لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہو گا
اجلاس میں بورڈ کے تمام 11 ممبران کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے
محمد رضوان کو ہم سب جنتی بندہ کہتے ہیں، مشورہ چاہیے ہو تو رضوان بھائی سے لیتا ہوں ، بابر نے ہمیشہ سے نوجوانوں کو سپورٹ کیا، بابر کی کپتانی میں کھیل کر اچھا لگا: کپتان ٹی ٹوینٹی
حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے
شائقین 13 سے 20 مارچ تک متعلقہ سینٹرز پر ٹکٹیں ری فنڈ کروا سکتے ہیں
آئندہ سال جنوری میں پاکستان میں سہ ملکی سیریز بھی کھیلی جائے گی : چیئرمین کرکٹ بورڈ
ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلنے والے عثمان خان کو بھی فٹنس کیمپ میں جگہ ملنے کا امکان
قومی ٹیم کے آل راونڈر نے ٹی ٹوینٹی فارمنٹ کیلئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی
نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ترجمان
جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کے ساتھ معاملات طے پانے کے قوی امکانات
چیئرمین کرکٹ بور ڈ محسن نقوی جلد ہی اس کا باضابطہ اعلان کر یں گے
قومی ٹیم کی بھاگ دوڑ ایک مرتبہ پھر بابراعظم کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بابراعظم کو ٹیم کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی پیشکش کر دی ہے
بورڈ کا ریڈ اور وائٹ بال کیلئے الگ الگ ہیڈ کوچ رکھنے کا فیصلہ
4 روز قیام کے دوران قومی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لیا جائے گا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیو ں کیلئے فٹنس کیمپ کا انعقاد کرنے پر شکریہ ادا کیا
فاسٹ باولر احسان اللہ کی انجری کا تعین ٹھیک نہیں کیا گیا: علی ترین
نیوزی لینڈ کے 9 بڑے کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کی بجائے انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کو ترجیح دی
قذافی سٹیڈیم کے قریب زیر تعمیر پلازہ کے مالک کے ساتھ پی سی بی کی بات چیت جاری
اللہ نے بابر کو کپتان بنایا جب تک چاہا اب پھربنایا: اعظم صدیقی
شاہین شاہ آفریدی کوکال میں جاری فٹنس کیمپ میں شریک ہیں
کوچنگ سٹاف کیلئے مقامی کوچز پر بھی غور شروع کر دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا وکیل پیش نہ ہونے پر پی سی بی کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
ایک صارف اپنے شناختی کارڈ پر 10 ٹکٹیں خریدنے کا اہل ہو گا
شاہین شاہ آفریدی گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اجازت لے کر گئے ہیں : پی سی بی
پی سی بی نے سیریز کیلئے مقامی کوچز کے ناموں پر غور شروع کر دیا
فٹنس کیمپ مکمل ، متعدد کھلاڑی آج کیمپ کو خیر آباد کہہ کر گھروں کو لوٹ جائیں گے
کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل، ڈریس کوڈ بھی جاری کر دیا گیا
بابراعظم نے اپنی مرضی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑی: ذکاء اشرف
محمد یوسف بیٹنگ کوچ اور سعید اجمل اسپن بولنگ باولنگ کوچ ہوں گے
ٹیم میں تجربے کی ضروت تھی جس وجہ سے محمد عامر اور عماد کو شامل کیا :وہاب ریاض
محمد عامر کے علاوہ عماد وسیم کو بھی نیوزی لینڈ کیخلاف سکواڈ میں شامل کر لیا گیا
کپتان عید کی نماز کے بعد اپنے آبائی گھر آئے،فیملی کے علاوہ ہمسایوں سے بھی ملاقات کی
محمد عامر ٹی ٹوینٹی میچز میں 59 وکٹیں لے رکھی ہیں
میرلیئے دعا کیئے گا کہ میں جلد فٹ ہو جاوں : احسان اللہ
قومی ٹیم کے کھلاڑی پیر سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے
پاک نیوزی لینڈ سیریز 18 اپریل سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی
غیر ملکی کوچز کی تعیناتی کااعلان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد کیا جائے گا
افتخار عرفان نیازی اعظم اچھا پرفارم کر رے ہیں ، میں اپنے آپ سے بھی امید رکھتا ہوں: کپتان
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک
ہر کھلاڑی اہم ہے اعظم خان کی انجری کو خود مانیٹر کررہا ہوں : محسن نقوی
آخری دو ٹی ٹوینٹی میچز میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے
محمد رضوان دوران میچ ریٹائرڈ ہر ٹ ہو کر پولین لوٹ گئے
آئی سی سی ایونٹ کی سفیر بننا اعزاز ہے،سابق کپتان پاکستان ویمن ٹیم ثنامیر
محمدر ضوان کے بعد عرفان خان نیازی بھی انجری کا شکار ہو گئے
یہ کھیل کا حصہ ہے کسی بھی کھلاڑی کو کسی بھی وقت انجری ہوسکتی ہے: کپتان
ایسا بیان دینامیری پرورش میں شامل نہیں ہے اور مجھے ٹرولز سے کوئی فرق نہیں پڑتا: نازش جہانگیر
شاندار کارکردگی پر شاہین شاہ آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں نہ آنے کی کوئی وجہ نہیں ہے: چیئر مین پی سی بی
میڈیکل پینل پر کھلاڑیوں کی انجری کے حوالے سے غیر ذمہ داری کا الزام تھا
فاسٹ بولر کاعلاج اورآپریشن مناسب طریقہ سے نہیں کیا گیا: تحقیقاتی رپورٹ