راولپنڈی میں ڈینگی کی شدت ، ایک ہی روز میں مزید33کیسز کی تصدیق
بیشترڈینگی مریض صحتیاب ہوچکےہیں
بیشترڈینگی مریض صحتیاب ہوچکےہیں
غیرقانونی کنکشنز منقطع کرکے چار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں
یہ واقعہ 10 ستمبر 2023 کی شام بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں لیئرز بیکری میں پیش آیا
وائٹ آئل پائپ لائن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کا حصہ 65 فیصد کیا جائے، مطالبہ
راولپنڈی کے تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں مختلف سماجی تنظیموں کےعہدیدار اور کارکن بھی نامزد
گرجا روڈ سے تین سالہ بچہ 31 اگست کو اغواء کیا گیا تھا، کیس 22 روز میں حل کیا گیا
حساس ادارے کےدفتر پرحملےکا مقدمہ تھانہ نیوٹاؤن میں دہشتگردی کی دفعات کےتحت درج ہے
واقعے کا مقدمہ دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کے خلاف درج، پولیس
دھواں چھوڑنے والی کوئی بھی گاڑی شہر میں داخل نہیں ہونے دی جائے گی،سی ٹی اوراولپنڈی
مضر صحت آئل، تیزاب اور غیر معیاری مصالحہ جات بھی موقع سے برآمد
فیض احمد فیض اسٹیشن پرمیٹرو بس باؤنڈری وال سے ٹکرا گئی
99ہزار غیر ملکیوں کی میپنگ کی گئی33ہزار مکمل طور غیر قانونی ثابت ہوئے ہیں انہیں ڈی پورٹ کیا جائیگا۔
تھانہ ریس کورس پولیس نے اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر لیا ہے
گرفتار ملزمان سے 2 موبائل فون، ساڑھے 4 لاکھ روپے بھی برآمد ، پولیس
حادثہ اڈیالہ روڈ پر دو موٹرسائیکلز کی آپس میں ٹکر کے باعث پیش آیا
پائپ لائن ٹیمپر کر کے تیل چوری کرنے پر چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
سٹیٹ بینک کی دستاویزات چوری ہونے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں درج
ملک بھر میں 5 کارروائیاں،250 کلومنشیات برآمد،5 ملزمان گرفتار
مدرسے کی 20 طالبات کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع
ملزم سے ساڑھے 10 کلو چرس برآمد ، تھانہ پیرودھائی میں مقدمہ درج
جیل کے فرنٹ، عقب اوراطراف میں مزید سیکیورٹی اہلکار تعینات، پولیس
ملزمان سے 8 موبائل فون ،1لیپ ٹاپ،5 بی وی ایس ڈیوائسزاور285 تھم پرنٹ برآمد
دونوں کے درمیان تنازع جائیداد پر ہوا
اہلکار زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بلیک میل کرتا رہا اور 2 لاکھ روپے سے زائد لے چکاہے : متاثرہ خاتون کا موقف
اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت کا نقشہ تبدیل، میڈیا کو بھی بانی پی ٹی آئی سے سوالات کرنے سے روک دیا
حکومت میں بیٹھےلوگ یہ کررہےہیں جوکہ بہت افسوسناک ہے،ریماکس
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف کے حکم پر واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج
گنجمنڈی پولیس اسٹیشن کے بالمقابل دھماکا 13 دسمبر 2020 میں ہوا تھا
چکرباز دلہن شادی کے اگلے ہی روز نقدی زیورات اور ملبوسات لے کر رفوچکر
تینوں افسران نے فوری طور پر چارج بھی سنبھال لیا ہے
کسان کارڈ کے ذریعے کھاد ، بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کی جا سکے گی