نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نالے میں بہنے والے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش مل گئی،جبکہ بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔
لاش نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز فور میں سواں پل کے نیچے سے ملی،ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی کا بونٹ اوردروازہ دریائے سواں پُل کے نیچے سے ملا، 2 روز قبل گاڑی کا بمپر اورسائیڈ مرر امدادی ٹیموں کو ملا تھا۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ دونوں باپ بیٹی 22 جولائی کی صبح سوا 8 بجے گھر سے نکلتے ہی تیز پانی میں گاڑی سمیت بہہ گئے تھے۔






















