فلسطین نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا
حماس کے حملوں میں 600 سے زائد یہودی ہلاک ہوچکے ہیں
حماس کے حملوں میں 600 سے زائد یہودی ہلاک ہوچکے ہیں
تعداد سے متعلق معلوما اکٹھی کررہی ہیں، امریکی وزارت خارجہ نے تصدیق کردی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے عسقلان کے فوجی اڈے پر کارروائی کے دوران ہتھیاروں پر قبضہ کرلیا
شہید بچوں کی تعداد 20 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
رمضان قادروف کی فلسطینیوں کی مکمل حمایت، جنگ بندی کا مطالبہ بھی کردیا
حملوں کے دوران صرف صیہونی فوجیوں اور سکیورٹی نظام کو نشانا بنایا گیا، بیان
ایسا جنگ بندی کے بعد ہی ممکن ہےاور قیدیوں کواپنی شرائط پر ہی رہا کرینگے، سربراہ حماس
دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کیلئے مصائب کا باعث بنتے ہیںپوپ فرانسس
اسرائیل سے صارفین نے حماس حملے سے متعلق پانچ کروڑ پوسٹیں شئیر کیں
بلا جواز کیس میں زینب عباس کو گھسیٹا جارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے حماس پر بچوں کے سر قلم کرنے کا الزام عائد کیا تھا
ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں، ہزاروں لوگ ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں، غازی حماد
خاتون کے سرحد پار جانے کی ویڈیو حماس نے جاری کی
صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک 6 ہزار 612 افراد زخمی ہوچکے ہیں، وزارت صحت
فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں عسقلان کی طرف راکٹ داغے گئے، القسام بریگیڈ
امریکا کا فلسطینیوں کے انخلاء تک کارروائی نہ کرنےاورعالمی قوانین کی پیروی پر زور
مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینے میں امریکا کا بنیادی کردار ہے، روس کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 670 تک پہنچ گئی
ریاض میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ
ایران اسرائیل کے جنگی جرائم روکنے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، حسین امیر عبداللہیان
اسرائیلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے ایک بیان کے ذریعے خبروں کی تردید کی گئی
صورتحال کا مسلسل جائزہ لیتے رہیں گے تاہم، کوئی خطرہ مول نہیں لیں گے، ترجمان
غزہ کی پٹی کے قریب افاکیم شہر میں واقعہ پیش آیا
اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینیوں کو انسانی بنیاد پر امداد بھیجی جائیگی، دفتر خارجہ
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس کا ترک ہم منصب حقان فیدان کو ٹیلی فون
غزہ میں صحافیوں کو خاص طور پر شدید خطرات کا سامنا ہے، سی پی جے
امریکی صدر بائیڈن آج اسرائیل پہنچیں گے، فلسطینی صدر کا ملاقات سے انکار
اسرائیلی فضائیہ کی بمباری نے پورے مشرق وسطیٰ میں غصے اور احتجاج کو جنم دیا ہے
حماس کے شریک بانی الرنتیسی کی 68 سالہ بیوہ بھی ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئیں
اسرائیل حماس جنگ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 یرغمالی مارے بھی گئے ہیں، ابو حامد
شہداء میں 4104 بچے بھی شامل ہیں، اسرائیل نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 450 مقامات پر بمباری کی
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر او آئی سی کا اجلاس ریاض میں ہوگا
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مبینہ طور پر اسرائیلی وزیراعظم کے بھتیجے حماس کے حملے میں مارے گئے ہیں
اسرائیل خواتین اور کم عمر قیدیوں کو چھوڑنے پر رضامند ہو گیا ہے جس کے بدلے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کو رہائی دی جائے گی
غزہ میں مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام ناقابل قبول ہے، امیر قطر
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگا،اعلامیہ
یرغمالیوں کی رہائی کا مطلب ہرگزیہ نہیں کہ جنگ مکمل طورپربند ہوجائے گی، نتین یاہو
قیدیوں کو غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کے حوالے نہیں کیا گیا، اسرائیلی عہدیدار کی تصدیق
دوبارہ جنگ شروع ہونے کی صورت میں صیہونیوں سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، القسام
قیدیوں نے جیلوں میں تشدد اور غیر انسانی سلوک کی داستان سنادی
اسرائیلی فورسز کی شمالی اور وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کے قریب بمباری
سفیان تایہ اور ان کے خاندان کو الفالوجہ میں شہید کیا گیا، عرب میڈیا
فلسطینی سائنسدان سفیان تایہ کا پورا خاندان بمباری کانشانہ بن گیا
حماس ایک مزاحمتی گروہ ہے جو اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے لڑ رہا ہے،ترک صدر
قراردادمیں امدادی راہداری کی بحالی اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات شامل
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 20ہزار سے زائد ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت
اسرائیلی فورسز کی خان یونس اور دیر البلاح شہروں کی جانب پیش قدمی
حماس سے لڑائی میں مزید 21 اسرائیلی فوجی ہلاک
اگر فوری جنگ بندی کا حکم دیا گیا توفیصلے پرعمل درآمد کیلئے تیار ہیں، حماس
شہدا کی مجموعی تعداد 26 ہزار 792 تک پہنچ گئی
غزہ میں تین مرحلے میں جنگ بندی کی پیشکش کا جائزہ لے رہے ہیں، نیتن یاہو
غزہ میں انسداد پولیو مہم یکم سے تین ستمبر تک جاری رہےگی
غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں یحییٰ سنوار رکاوٹ تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس