اکتوبر شروع ہوتے ہی لاہور کے دروازے پر آلودگی نے دستک دیدی
لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دن بھر پہلے نمبر پر رہا
لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دن بھر پہلے نمبر پر رہا
عدالت کا حکومت کو اسموگ کے سیزن میں ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرنے کا حکم
تاجروں نے کمشنر لاہور اورسی سی پی او کی تجویز مان لی
کمشنر لاہور اور سی سی پی او کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوگئی
گھروں میں گاڑیاں دھونے، گرین بیلٹس پر پارکنگ پر 5،5 ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم
دھواں چھوڑنے والی کوئی بھی گاڑی شہر میں داخل نہیں ہونے دی جائے گی،سی ٹی اوراولپنڈی
دو ماہ تک جائزہ لینے کے بعد اسکولوں میں چھٹی کا فیصلہ ہوگا
شہر کی مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح308 تک جا پہنچی
نومبرکےآغازکےساتھ سموگ میں شدت آنےکاامکان ہے
پنجاب حکومت نے تمام سکولوں میں طلبہ اور اساتذہ کیلئے ماسک کا استعمال کم سے کم 30 روز کیلئے لازمی قرار دیدیا
اسموگ کے گہرے بادلوں کا بسیرا اب بھی برقرار
شہر کے کئی علاقوں میں اینٹی اسموگ اسپرے کیا گیا۔
دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث کرکٹ ورلڈکپ کیلئے موجود ٹیمیں پریشان
چیکنگ کے دوران دس ہزار کلوکاربن پاوڈر برآمد کرکے ضائع کر دیا گیا تھا
اس فضا میں بچوں کا باہر نکلنا ایسے ہے جیسے ایک دن میں 30 سگریٹ پیئے ہوں، ریسرچ
اسموگ سے کورنیا متاثر ہوسکتا ہےدھندلا نظر آنا شروع ہوتو فوری ماہرامراض چشم کو چیک کرایا جائے
شہریوں کو آنکھوں کی جلن اور پانی بہنے کی شکایات کا سامنا ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے آٹھ اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ بینک بند رکھنے کی درخواست کی ہے
لاہور اور گوجرانوالہ بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
حکومت کی جانب نوٹیفکیشن جاری
پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان
کل سے کاروبار اور دکانیں معمول کے مطابق کھل سکیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس اس وقت 163 ہے
موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک دُھند کے باعث بند
اس سے قبل اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے 8 اضلاع میں لاک ڈاون لگایا گیا
فضائی آلودگی کے باعث دہلی میں تعلیمی اداروں کو بند کیےایک ماہ ہوگیا
لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 308 ریکارڈ کی گئی
سرکاری اورنجی اداروں کو ہفتے کے دو روز ورک فورم ہوم کرنا ہوگا، جسٹس شاہد کریم
شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 374 ریکارڈ
چینی ماہرین ماحولیات کے وفد جلد پنجاب کا دورہ کریں گے
کل نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ مارکیٹیں ، ریسٹورنٹس اور جمز تین بجے کے بعد کھلیں گے
سرکاری و نجی اسکولز ،کالجز اور جامعات بند رہیں گے
شہر میں صبح سویرے فضائی آلودگی کا راج برقرار
جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا
عدالت نے مختلف سرکاری محکموں سے عملدر آمد رپورٹس طلب کررکھی ہیں
اتوار کو مال روڈ صبح سے شام 5 بجے تک صرف سائیکل والوں کیلئے ہوگی
تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ویکنڈ پررات گیارہ بجے تک کیفے کو کھلا رہنے کی اجازت ہے
حکومت پنجاب کی طرف سے اسموگ کے پیش نظریہ فیصلہ کیا گیا، سی ٹی او
مارکیٹیں آج سارا دن بند رہیں گی جبکہ ریسٹورنٹس شام چار بجے کے بعد کھل سکیں گے
شہر کے اسکولز کالجز کھل گئے
مصنوعی بارش کیلئے 350 ملین روپے مختص، 29 نومبر کو بارش کا منصوبہ، رپورٹ
شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 266 ریکارڈ کیا جارہا ہے
ہفتے میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفکیشن نجی اداروں، بینکوں سمیت جاری کیا جائے،عدالت
لاہور میں ابر رحمت کے بعد فضائی آلودگی میں نمایاں کمی
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر
صبح سویرے شہر کی فضا میں آلودگی کا مجموعی تناسب 228 ریکارڈ
بغیر اجازت کیفے چلانے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی کی جائے، لاہور ہائیکورٹ
شہر کی فضا میں آلودگی کی اوسط شرح 210 ریکارڈ
موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری دھند کی وجہ سے بند ہے
شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس دوسوتیس ریکارڈ کیاگیا
حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئےتاجر برادری کو نشانہ بناتی ہے،جسٹس شاہد کریم
ہوائی جہاز فی گھنٹہ 360 لیٹر ایندھن استعمال کرتا ہے
حد نگاہ 30 میٹر رہ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 183 ریکارڈ
تمام موٹرويز کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا جائے گا، موٹروے پولیس
متعدد پروازیں منسوخ اورکئی پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑدیا گیا
شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس بہتر ہو گیا
پشاورکی تمام پروازیں ری شیڈول کردی گئیں
لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
نجی ایئرکی جدہ ملتان کی پرواز پی اے871 کراچی اتارلی گئی
جدہ سے ملتان کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 842 لاہور اتاری گئی
شہر میں 5 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چلنے سے موسم سرد
رات گئے شروع ہونے والی دھند کے باعث حد نگاہ دس میٹر رہ گئی
موٹروے ایم 3 ،موٹروےایم 4 دھند کی وجہ سے بند،ترجمان
شہر کا درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی کاسلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
میدانی علاقوں میں شدید دھند کا امکان،محکمہ موسمیات
خشک سردی سےشہری نزلہ زکام اورچھاتی کےانفیکشن میں مبتلا
رواں ماہ نمونیہ سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 220 ہوگئی
چار پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس منتقل کردیا گیا
پولنگ کے روز میدانی علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند متوقع، ظہیر بابر
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے
محکمہ تعلیم پنجاب کیساتھ تعلیمی اداروں کی صورتحال پرگفتگوجاری ہے: راجہ جہانگیر
گلبرگ میں فضائی آلودگی کی شرح1200 اے کیوآئی سے تجاوزکرگئی
اسموگ کے خطرے کا توڑ کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں، ای پی اے کا خط
صبح اوررات کےاوقات میں سیالکوٹ، نارووال،گوجرانوالہ،لاہور،اوکاڑہ میں اسموگ کا امکان
اگر بیماریوں سے بچنا ہے تو احتیاط کرنا ہوگی، طبی ماہرین
سات نکاتی اسٹریٹجک پلان پر عمل درآمد کا فیصلہ کر لیا گیا
شہر کی فضا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گائیڈلائنز سے 131 گنا زائد ریکارڈ
تمام تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز پرمنتقل ہوں گے، نوٹیفیکشن
کئی علاقوں میں ایئرکوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے اوپرچلا گیا
،8 سے 10 نومبر تک یوتھ فیسٹیول کےباقی مقابلوں کے فائنلزشیڈول تھے
سیکرٹری ماحولیات اوردیگرکو نوٹس جاری ،جواب طلب کر لیا گیا
ماسک کی پابندی نظر انداز، 24 گھنٹوں میں 5000 مریض رپورٹ
پابندی 8 نومبر سے 17 نومبر تک لاگو رہےگی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور کا موجودہ مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 467 ریکارڈ کیا جارہا ہے
صبح سویرے شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 753 ریکارڈ
ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی کارروائی کے باوجود ایس اوپیز پرعمل درآمد نہ ہوسکا
اسلام آباد اورگردونواح مطلع جزوی ابرآلوداورکچھ مقامات پربارش کی توقع ہے، ترجمان
لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، پشاور، نوشہرہ اور مردان میں اسموگ میں اضافے کا امکان
پہلی مرتبہ پنجاب میں پٹرول پمپس پر پٹرول کی کوالٹی کی چیکنگ ہو رہی ہے ۔
پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیاں بھی اسموگ کی وجہ بن رہی ہیں: یاسر حسین
لاہور میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گائیڈلائنز سے86 گنا زائد
ملک بھر کی 53 ملکی اور غیرملکی پروازیں غیرمعمولی تاخیرکاشکار
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد
آج بارش نہ ہوئی تو اسلام آباد میں اسموگ زور پکڑ لے گی، محکمہ موسمیات
تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند، طبی عملہ ہائی الرٹ، چھٹیاں منسوخ، مارکیٹیں 8 بجے بند ہوں گی
جہلم،چکوال،تلہ گنگ اور گوجر خان میں'کلاؤڈسیڈنگ' کی گئی
ملک بھر میں 55 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیرکا شکار، فلائٹ شیڈول
مختلف علاقوں کا انڈیکس تاحال 300 سے زائد کی خطرناک سطح پر
ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے24نومبرتک بند، آن لائن پر منتقل ہونگے
انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد میں رواں ہفتے ایک بوند تک برسنا خارج از امکان قرار
اگر سموگ پالسی پر سنجیدگی پر عملدرآمد ہو تو مثبت نتائج حاصل ہوں گے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور اور ملتان کے علاوہ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا حکم
بچوں کے لیے اسکول میں ماسک کا استعمال لازمی قرار
فضا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گاہیڈلائنز سے 46.4 گنا زائد
اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں، چھتیس دکانیں سیل
محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے 52 ہزار گاڑیوں کی فہرست مرتب کر لی
صنعت کار اور کارخانے دار سموگ سے نجات میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، سنئیر وزیر
جو اسکول انتظامیہ احکامات کو نہیں مانےگی اسے سیل کردیا جائے،عدالت کے ریمارکس
لاہور کے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی انڈیکس 400 سے زائد ریکارڈ
شہر کا موجودہ مجموعی ایئرکوالٹی انڈِیکس 209 ریکارڈ
محکمہ ماحولیات کی کاغذی کاروائیاں جاری ہیں ،شہری
لاہور کا مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کر گیا
شوگر ملز اور دیگر آلودگی پھیلانی والی فیکٹریوں کےحوالے سے رپورٹ طلب
فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیرگاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہیں ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ