لاہور کا موجودہ مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس تین سو چودہ ریکارڈ کیا گیا۔
لاہورکی فضا میں کیمیائی مادوں کی تعداد عالمی ادارہ صحت گاہیڈلائنز سےچھیالیس گنا زائد ہے،چاردن کےدوران آلودگی پھیلانے والےدرجنوں بھٹےاور صنعتی یونٹس مسمار،درجنوں فیکٹریاں،کارخانے سیل تین روز کےدوران سترہ بھٹے گرائے گئے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق جمعرات سےبھارت کی جانب سےہواوں کا رخ دوبارہ پاکستان کی جانب ہونے کا امکان ہے۔