مقبوضہ کشمیر :حریت پسندوں کے حملےمیں بھارتی فوج کےکرنل ،میجر اور پولیس ڈی ایس پی ہلاک
زخمی افسرواہلکار قریبی ہسپتال منتقل،بھارتی فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
زخمی افسرواہلکار قریبی ہسپتال منتقل،بھارتی فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ پر ہونے کے باعث درخواست ضمانت خارج کر دی
خرم کو حراست میں لے کر اس سے کلاشنکوف بھی برآمد کر لی گئی ، لاہور پولیس
شوہر سے ناراض بیوی کو بہن کے گھر رہنا مہنگا پڑ گیا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا
سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کی تعداد 1127 تک پہنچ گئی ہے
تین اسمگرز گرفتار کرلئے اور تین اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوے فرار
ملزم اویسٹن کی وائل سےانجکشن تیارکرتا تھا
عدالت نے کارروائی کچھ دیر تک ملتوی کردی
لاہور پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا
مقررہ حدسے زیادہ کرایہ وصول کرنے والی 94 گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی
پولیس کی ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش جاری
اہلکاروں کی بھرپور جوابی کارروائی دہشتگردفرار،پولیس
ڈاکوؤں نے ڈاکٹر کی فیملی کو یرغمال بنایا تھا،پولیس
مقتول کو سر پر بھاری چیز کے وار سے قتل کیا گیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث نکلے ۔
شورکوٹ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں گھر سے 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ دوسری جانب کوئٹہ میں ایس ایچ او کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہے ۔
لاہور میں جاری کرکٹ میچ کے دوران ایک شخص جان کی بازی ہار گیا
قتل کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا
راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے شہری پرتشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے تین ملزمان گرفتار کرلیے
شادی شدہ اروما شوہر اور ساس کے ہمراہ رہتی تھی ،اروما کے والد نے واقعہ کو قتل قرار دے دیا ہے
دونوں بھائیوں میں چائے پیتے ہوئے دکان پر تلخ کلامی ہوئی
خودکش دھماکے سے پولیس لائن کی چھت پرموجود 2 اہلکار زخمی ہوئے
واقعہ کا مقدمہ بھانجے کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کر لیا گیا
تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں 8 مسلح ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کے گھر واردات کی اور فرار ہو گئے
مستقیم خالد 2006 میں پولیس میں بھرتی ہوا، 2011 میں طویل غیر حاضری پر نوکری سے بر خاست کر دیا گیا تھا
ان کا تعلق گریڈ 22 کے آفیسر اور پاکستا ن سول سروسز سے ہے
پولیس اہلکارانسدادِ پولیو مہم ٹیم کی سیکیورٹی کے لیےجا رہے تھے
شہیدکی نمازجنازہ پورےسرکاری اعزاز کےساتھ ملک سعدشہیدپولیس لائن میں ادا
خاتون شادی کا جھانسہ دے کر اب تک 100 سے زائد لوگوں کو لوٹ چکی ہے
سوئی خواتین سے بدتمیزی اوردھکم پیل کے دوران بزرگ خاتون جاں بحق
مولانا اورانکے ڈرائیورکو باحفاظت بازیاب کرکے انکے ورثہ کے حوالےکردیا گیا
جیل کے فرنٹ، عقب اوراطراف میں مزید سیکیورٹی اہلکار تعینات، پولیس
زیرحراست ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی
اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا
ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد جاری
مراسلے میں دہشتگردی دفعات کے تحت ایف آئی آردرج کرنے کی استدعا
ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت ملک جہانزیب کا قتل کیا، پولیس
بھاری تعداد میں لوٹا ہوا مال برآمد، فرار ہونے والے 4 ملزموں کی تلاش جاری
چابہار اورراسک میں جیش العدل کے حملے کو مکمل ناکام بنا دیا گیا،حکام
پاک فوج اور پولیس نے مشترکہ کوششوں سے معاملے کو فوری حل کیا
پولیس اہلکار محمد سیلم اورمحمد اسلم کو ٹانگوں اور چہرے پر گولیاں لگیں،ریسکیو حکام
ملزم شاہد نےساتھی کےہمراہ بزرگ سسرسے4لاکھ نقدی لوٹی، پولیس
پولیس نےتھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کرلیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی
پولیس نے 9 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی
ڈاکوؤں نے جدید اسلحہ سے گنڈیر پولیس چوکی پر حملہ کیا،پولیس
خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی اور دو سال قبل بیوہ ہوئی تھی
پولیس نےقیدیوں کی گرفتاری میں مددفراہم کرنے پر انعام کا اعلان
پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہے کے دوست کو گرفتار کر لیا
مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا
سول لائنز ڈویژن میں 6 ماہ کے دوران 10 افراد قتل ہوئے، پولیس رپورٹ
5 نوجوان دوست کراچی سے گڈو بیراج کے راستے سستے جانور خریدنے کیلئے کچے کے علاقے میں جارہے تھے
برطرف پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں سے برآمد ڈیڑھ کروڑ روپے نقد ی اور دو کلو سونا غائب کر دیا
طیفی بٹ اور گوگی بٹ مجھے اور میرے بھائی کو مارنے کی پلاننگ کر رہے ہیں: امیر معصب
ملزم ’ تنویر اندھڑ گینگ‘ کا سرگرم رکن ہے
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے
عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔
گرفتاریاں کاہنہ، نشترکالونی، غالب مارکیٹ، گلبرگ سے کی گئیں، پولیس