لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لےلیا۔
پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیامشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیاتھاپانچوں افراد کو تھانہ سول لائن منتقل کردیاگیا ہےزیرحراست ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔