پشاور کے نواحی علاقے چمکنی میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی ۔
پولیس کے مطابق چمکنی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اوردو بیٹیوں کو قتل کردیا اور خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے اسے پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دیا ۔جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔






















