کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں سسر نے غیرت کے نام پر بہو کو قتل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ مقتولہ پانچ بچوں کی ماں اور دو سال قبل بیوہ ہوئی تھی ، ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیاہے ، واقعہ آج صبح پیش آیا اور سسر نے بھی اپنے جرم کا اعتراف کر لیاہے ۔