کندھ کوٹ میں کشمور کے علاقے بڈانی میں ڈاکوؤں نے گنڈیرپولیس چوکی پر حملے میں فائرنگ سے 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
کشمور کےعلاقےبڈانی میں پولیس چوکی پرڈاکوں کاحملہ جدید اسلحہ سےفائرنگ جس کےنتیجےمیں تین پولیس اہلکارزخمی ہوگئےدوران علاج ایک اہلکار غلام مصطفیٰ راجپر دم توڑگئےجبکہ دیگر دو زخمی اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق پولیس مقابلےمیں دو ڈاکو بہی زخمی ہوگئےجن کو اپنے ڈاکو ساتہی ساتھ لےگئے اطلاع پرپولیس کی بہاری نفری نےپہنچ کرڈاکوں سےمقابلہ کیا ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئےکچے کےطرف فرار ہوگئے،زخمی اہلکاروں میں صدام سیال اور راجا خان راجپر شامل ہیں۔