بنوں: سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ اہلکاروں کی بھرپور جوابی کارروائی دہشتگردفرار،پولیس | web desk Nov 16, 2023 Check Post Attack تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں بنوں کے سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نےچوکی پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے،اہلکاروں کی بھرپور جوابی کارروائی دہشتگردفرار ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا police police check post سماء نیوز لائیو دیکھیں: Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.
بینظیر بھٹو کا بیٹا ہوں ہمیشہ وفاق کے ساتھ کھڑا ہوں گا اور ہرسازش کو ناکام کراؤں گا: چیئرمین پیپلز پارٹی