چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
چئیر مین پی ٹی آئی کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں،وکیل انتظار پنجوتھہ
چئیر مین پی ٹی آئی کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں،وکیل انتظار پنجوتھہ
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کرینگے
ریکارڈ دیکھ کر طے کریں گے کہ کیس کیسے آگے بڑھانا ہے،چیف جسٹس
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کھلی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا،ایف آئی اے پراسیکیوٹر
وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن فیئرٹرائل کی صریحاً خلاف ورزی ، سماعت کھلی عدالت میں کی جائے ،ترجمان
17 اکتوبر کو فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی،عدالت
سپریٹینڈنٹ جیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چہل قدمی کیلئے جگہ فراہم کی ہوئی ہے
سپریٹینڈنٹ جیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چہل قدمی کیلئے جگہ فراہم کی ہوئی ہے
عدالت نے چالان کی نقول دوبارہ تقسیم کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی
سیل کو 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا گیا ہے، ذرائع
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے اوپن کورٹ ٹرائل کا مطالبہ کر دیا، ذرائع
چالان چیئرمین پی ٹی آئی کے مجرمانہ اقدامات اور اس کے نتیجے میں خارجہ تعلقات کو پہنچنے والے نقصان کا ذکر کیا گیا ہے
مخالفت کے باوجود اگلے روز کابینہ کی میٹنگ بلا کرسائفر کو “ڈی کلاسیفائی”کرنے کی منظوری دے دی گئی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات 23 اکتوبر کو سماعت کریں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت نے درخواست پر سماعت کی
عدالت نے کہا ہائیکورات کا حکم امتناع نہ ہوا تو آئندہ سماعت پر گواہ ریکارڈ کریں گے،شاہ خاور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا
منگل کے روز کسی گواہ کی شہادت قلمبند نہ ہو سکی
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے انتظامیہ کی درخواست پر اسپتال منتقل کر نے کی اجازت دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی
استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ تینوں گواہان دفتر خارجہ کے ملازم ہیں، ذرائع
اسلام آباد ہائیکورٹ نےسائفرکیس کاجیل ٹرائل فوری روکنےسےانکارکر دیا ہے
چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل مکمل ہونے پر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا
وکلائے صفائی کی عدم حاضری کے باعث گواہوں کے بیان قلمبند نہ ہو سکے
8 مارچ کو میل میں واشنگٹن سے سائفر ٹیلی گرام موصول ہوا، کیس گواہ کا عدالت میں بیان
پیر کو دن 11 بجے کارروائی مکمل کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
درخواست میں عدالت عظمیٰ سے سائفر کیس خارج کرنے کی استدعا کی گئی
پراسیکیوشن کی جانب سے کوئی گواہ پیش نہیں کیے گئے، ذوالفقارعباس نقوی
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل آئندہ سماعت پر جواب الجواب دلائل دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل روکنے کے حکم میں مزید ایک روز کی توسیع کردی
درخواست ضمانت میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج کی تعیناتی درست قرار، 13نومبرکے نوٹیفکیشن کاماضی پراطلاق نہیں ہوگا،فیصلہ
ہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں درخواست میں ترمیم کرنا چاہتا ہوں، وکیل حامد خان
نوٹس جاری کئے بغیر ضمانت نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سائفر کیس کا ٹرائل اب 29 اگست سے پہلے کی پوزیشن سے آگے بڑھے گا
چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا تاحال فیصلہ نا کیا جا سکا
شاہ محمود قریشی کا صدر مملکت کو عدالت بلانے کا مطالبہ
سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی
عمران خان اور پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں میں بس چکا ہوں،رہنما تحریک انصاف
پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے، سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو
جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہورہا ہے کل ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
عدالت کی جانب سے وکلاء صفائی کی جانب سے دائر 6 متفرق درخواستیں نمٹا دی گئیں
سائفرکیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
ملزمان کے اہلخانہ کو کمرہ عدالت آنے کی اجازت ہوگی،عدالت
اتھارٹیز ایسا مٹیریل پیش کر سکتی ہیں جن کی بنیاد پر ملزمان کا جیل ٹرائل کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے آج کی سماعت کا آرڈر جاری کر دیا
جج کی طبیعت ناسازی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں حکم امتناع بھی ختم کردیا
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی
ریٹائرمنٹ تک سائفر کی کاپی وزارت خارجہ کو واپس نہیں ملی تھی،سہیل محمود
ریاست کی جانب سے مقرر کردہ ڈیفنس کونسل 27 جنوری کو گواہان پر جرح کریں گے
عدالت کا 26 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے، عمران خان کی استدعا
استغاثہ کے پاس جرم ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود تھے، عدالت
کارکن تحمل کا مظاہرہ کریں، مشتعل نہ ہوں، بیرسٹر گوہر علی خان
عدالت کے فیصلے پر ہمیں مکمل بھروسہ ہے،رانا ثنااللہ
عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال کی قید کی سزا سنا دی گئی
سائفر کیس میں سزا زیادہ سنگین ہوسکتی تھی، ن لیگی رہنما کا رد عمل
سائفر گمشدگی سے متعلق انکوائری کا آغاز پانچ اکتوبر 2022 کو ہوا
بطور وزیراعظم اور وزیر خارجہ دونوں مجرمان نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، جج ابو الحسنات
بطور وزیراعظم اور وزیر خارجہ دونوں مجرمان نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، جج ابو الحسنات
ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے اپیل پر اعتراض عائد کردیا، آئندہ سماعت پر دلائل طلب
قانون میں اپیل کا حق ہی نہیں تو معاملہ ٹرائل کے ساتھ ختم ہو جائے گا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا
یہ وائٹ کالر کیس بھی نہیں نہ ہی قتل کیس کی طرح کہہ سکتے ہیں، یہ مکس ہائبرڈ کیس ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی
سائفر کی اصل کاپی دفترخارجہ میں ہونی چاہیے، پراسیکیوٹر، ہو گا نہیں، آپکو ٹو دی پوائنٹ جواب دینا ہو گا، چیف جسٹس
عدالت نے سلمان صفدر کی 45 منٹ دلائل دینے کی استدعا منظور کر لی
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی فیملی اور پارٹی قیادت بھی کمرہ عدالت میں موجود رہی
ڈونلڈ لو اور امریکی ناظم الامور کے کہنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل میں ڈال دیا یہ ان کا کیس ہے، سلمان صفدر کے دلائل
یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ ایک سول سرونٹ اچانک غائب ہو جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
ایک ملک سے تعلقات بچانے کیلئے سابق وزیراعظم کو جیل میں ڈال دیا، جسٹس میاں گل حسن کے ریمارکس
9 مارچ کو سائفر کی کاپی وزیر اعظم کو ڈیلیور ہوئی، اسپیشل پراسیکیوٹر
انکوائری میں معلوم ہوا کہ سیکشن 5 اور 9 کی خلاف ورزی کی گئی، پراسیکیوٹر
بانی پی ٹی آئی پر جو چارج ہے وہ سائفر کاپی واپس نہ کرنے کا ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
سائفر سیکیورٹی کا مقصد یہی ہے کہ اسے غیر متعلقہ شخص کے پاس جانے سے روکا جائے، پراسیکیوٹر کے دلائل
ٹیکنیکل اینالسٹ نے یہ رپورٹ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل کی ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
یہی سائفر کا متن تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ہٹایا تو خطرناک نتائج ہوں گے؟، عدالت کا استفسار، جی ، پراسیکیوٹر کا جواب
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرلیں
ہم پرامید ہیں کہ شاہ محمود قریشی یہ عید گھر پر گزاریں گے، ممبر قومی اسمبلی