چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کیس میں ممکنہ پیشی پر پیش کرنے کا فیصلہ نہیں ہوسکا کیونکہ جوڈیشل کمپلیکس میں اڈیالہ جیل سے لائے جانے والے قیدیوں کو نا لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا تاحال فیصلہ نا کیا جا سکاجوڈیشل کمپلیکس کے اطراف سیکیورٹی اور ٹریفک پلان بھی ترتیب نہیں دیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے پر بھی غورکیا جا رہا ہے۔
ہدایات نامہ میںچیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی پر اعلیٰ قیادت نے بھی ہدایات جاری کر دیں تحریک انصاف کے کارکنان کو جوڈیشل کمپلیکس نا جانے کی ہدایات کی گئی ہےورکرز کے جوڈیشل کمپلیکس جانے کی صورت میں حکومت دوبارہ جیل ٹرائل کے احکامات جاری سکتی ہے۔