ہم الیکشن کیلئےتیار ہیں مگر اس کا ماحول تو دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
اگلا وزیراعظم وہ ہوگا جسے عوام منتخب کریں گے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
اگلا وزیراعظم وہ ہوگا جسے عوام منتخب کریں گے،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو
ووٹ ڈالنے کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی، زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالا جاسکتا ہے، ای سی پی
صوبائی حکومت کا شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 3 روزہ سوگ کا اعلان
انٹرنیٹ بند ہونے سے ای ایم ایس کو فرق نہیں پڑے گا،حکام
ویب سائٹ کا سرور زیادہ لوڈ ہونے کے باعث ڈاؤن ہوا،ترجمان
درخواستیں جمع کرانے کی ہدایات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرموجود ہیں، الیکشن کمیشن
پاک فوج اورسول آرمڈ فورسز کے 130882 اہلکار الیکشن ڈیوٹی پرمامور ہونگے
پی ٹی آئی امیدوار نثار جٹ کو اپنی کزن پی پی امیدوار سدرہ سعید کا چیلنج بھی درپیش ہوگا
صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 813 امیدوار مدمقابل
جمعیت علما پاکستان نورانی کے امیدوار نے حلقہ پی پی 160 میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا
سوک چیمبرآف دی رشین فیڈریشن کے8رکنی وفدنےالیکشن کمیشن کادورہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکشن کے اگلے روز 9 فروری کو بینرز اتار کر شہروں کو صاف ستھرا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
ین اے 263 سے اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی پیپلز پارٹی کے امیدوار روزی خان کاکڑ کے حق میں دستبردار ہو گئے
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات
ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کا انعقاد دو دن بعد ہوگا
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
چیف جسٹس نے شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے
انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا، پی ٹی اے کی وضاحت
فارم 45 کی تصویر سافٹ ویئر کے ذریعے آر او کو بھیجی جائے گی
تمام افسران اپنے علاقوں میں موجود اور فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ترجمان پولیس
عام انتخابات کیلئے پولنگ کل 8 فروری کو صبح 9 بجے شروع ہو گی جو کہ بلا تعطل 5 بجے تک جاری رہے گی
الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کر دی ، کامیابی کی صورت میں نوٹیفکیشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہو گا
ملک دشمن عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، شہدا کے غم میں برابر کے شریک ہیں:امیدوار جے یو آئی ایف
9 فروری کو بارڈرز پر معمول کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی، ترجمان دفتر خارجہ
نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے
کراچی میں گرنیڈ ملزم کے ہاتھ میں پھٹنے سے ایک شخص جاح بحق، مستونگ میں پولنگ سٹیشن پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار
صدر ن لیگ کی ملک میں دہشتگردی کےافسوسناک واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت
چھہتر فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرینگے جبکہ سترہ فیصد نے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی، سروے
آصف زرداری سے پیرخالد سلطان کی ملاقات ،مریدوں سے پی پی پی امیدواروں کو کامیاب کروانے کی اپیل
قومی وصوبائی اسمبلیوں کے855 حلقوں میں 12کروڑ 85لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا
پنجاب کی جیلوں میں قید 1118اسیران نےعام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کےذریعےووٹ کا حق استعمال کیا
ن لیگ کے قائد نواز شریف تقریبا ً 6 جبکہ مریم نواز 10 سال بعد ووٹ کاسٹ کریں گی
قیام امن، ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے حفاظتی انتظامات ناگزیر ہیں، وزارت داخلہ
گوگل نے ڈوڈل پر سبز ہالی پرچم اور بلیٹ باکس کی تصویر لگا دی
کروڑوں ووٹرز اپنے ووٹ کی معلومات حاصل کرنے سے محروم
موباٸل فون سروس بند ہو تو بحالی کا حکم دینا ہمارا مینڈیٹ نہیں، سکندرسلطان
حیدرآباد این اے 220 میں پولنگ کا سامان تاحال تقسیم نہ ہو سکا
شہبازشریف نے ماڈل ٹاون میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
موبائل اور انٹرنیٹ سروسزکی معطلی،اب شکایت کون سنے گا؟
سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی،ذرائع
الیکشن کمیشن کی جانب سے 1500 پوسٹل بیلٹ موصول ہوئے، ترجمان
امیدواروں کا اپنے ایجنٹس اور انتخابی مشینری سے رابطہ کاٹنا زیادتی ہے،آزاد امیدوار
انتخابات شفاف اور منصفانہ بنانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر ہے، ایم کیو ایم رہنما
ترجمان کنٹرول روم کے مطابق تاحال کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی
مخلتف حلقوں میں ہمارے امیدوار جیت رہے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
پی ایس 77 میں خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر عملہ نہ پہنچ سکا
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لیویز حکام
ہمیں ڈرانے کے لیے ہمارے ملازم کو قتل کیا گیا، پی پی رہنما کا الزام
پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت
مرتضیٰ جاوید عباسی اور آزاد امیدوار علی اصغر میں کانٹے کا مقدبلہ
مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار عون چوہدری نے کیمپ کی نشاندہی کی
عام انتخابات کے پولنگ عمل سے مطمئن ہیں، کامن ویلتھ آبزرورز
عوام بے خوف ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں، اکبر ناصر خان
عوام افواہوں پریقین نہ کریں، ترجمان الیکشن کمیشن
بابر نے محراب پور سے نوابشاہ کیلئے بارات لیکر روانہ ہونا تھا
امدادی ٹیموں نے لاش کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کےلیے اسپتال منتقل کردیا
نیٹ اور موبائل سروس بندش سے دھاندلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، خط
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا ووٹ لاہور کے حلقہ این اے 128 میں کاسٹ کیا
سروس معطل کرکے شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے،علی طاہر
مریم نواز کی جدوجہد میں کوئی شک نہیں ، قربانیاں دے کر ہم آج یہ دن دیکھ رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
موبائل فون سروس کو فی الفور بحال ہونا چاہیے، پی پی چیئرمین کی گفتگو
آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ نے ن لیگ پر دھاندلی کا الزم عائد کردیا
پانچ سال کے لئے حکومت بنے تاکہ معیشت مستحکم ہوسکے، میڈیا سے گفتگو
عوام کو آزادانہ طریقہ سے حق رائے دہی استعمال کرنے دیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف
پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا، سابق صدر کی گفتگو
سابق ممبر اسمبلی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، اہلیہ کا الزام
فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، پولنگ کا عمل روک گیا
خاتون بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتی رہی۔ پولیس اہلکار خاموش بیٹھا رہا
سکیورٹی والے بلو کو کہتے ہیں مردانہ کپڑے پہن کر آؤ، خواجہ سرا صاحبہ
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج 6 بجے کے بعد تک نشر ہوسکیں گے،حکام
انشا اللہ، 8 فروری کے بعد ملک میں آئندہ دور ترقی اورخوشحالی کا ہو گا
راکٹ حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز حکام
تردید کے باوجود پولنگ سے قبل موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی،اعلامیہ
باکس میں 500 سے زائد ووٹ کی پرچیاں موجود تھیں، پریزائڈنگ آفیسر
صرف 2013 اور 2018 کے الیکشنز میں ووٹنگ کا تناسب 50 فیصد سے اوپر گیا۔ رپورٹ
دھماکے کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے، پولیس حکام
کوئیک ریسپانس فورس پر حملے میں جوان کی شہادت انتہائی افسوس ناک قرار
پولنگ کاوقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرکی درخواست پربڑھایاگیا
الیکشن کمیشن پولنگ 6 بجے تک جاری رکھنے کا اعلان کرے، عمر ایوب
شام 6 بجے سے انتخابی نتائج کی رپورٹنگ شروع ہوجائے گی
زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد میں پرامن پولنگ ایک بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر اکبر ناصر
جمعرات کو پاکستان بھر میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں پر پولنگ ہوئی
علی امین گنڈاپور27199 ووٹ لے کر آگے ، جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13742 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فریقین کو 12 فروری کو طلبی کے نوٹس جاری
8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت سازی روکی جائے، درخواست گزار کی استدعا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے کامیابی سمیٹ لی ۔
جس کا کورٹ مارشل ہوا ہو وہ شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،عدالت
فارن 45 کے مطابق فارم 47 جاری کیا گیا ، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے نتائج درست ہیں : الیکشن کمیشن
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا 15 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم