گزشتہ آٹھ انتخابات میں سے 6 انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح 50 فیصد سے کم رہی۔
رپورٹ کےمطابق صرف 2013 اور 2018 کےالیکشنزمیں ووٹنگ کا تناسب 50 فیصد سے اوپرگیا۔1997 کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح سب سے کم 36 فیصد رہی۔
رپورٹ کےمطابق۔2013 کے الیکشن میں ووٹنگ کا تناسب سب سے زیادہ 54 فیصد رہا۔2018 کے انتخابات میں بھی ووٹنگ ٹرن آئوٹ 50 فیصد سے زیادہ 52 فیصد رہا۔