نیب ترمیم سے فائدہ اٹھانے والے سیاستدانوں کے نام سامنے آگئے
سپریم کورٹ نے نیب ایک 2022ء کو کالعدم قرار دیدیا
سپریم کورٹ نے نیب ایک 2022ء کو کالعدم قرار دیدیا
ای سی سی نے الیکشن میں مساوی مواقع کیلئے آصف زرداری کو تمام اختیارات دے دئیے
چواسیدن شاہ سے راجہ منوراحمد پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
ملاقات میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا
80 ریفرنسزمیں سے44 کا ریکارڈ اب تک احتساب عدالتوں میں جمع ہوچکا
ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے آصف زرداری اور صائمہ نور نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا
آصف زرداری سےسابق ایم این اے سردار غلام فریدسمیت متعدد سیاسی شخصیات نے ملاقات کی
گرینڈ ڈائیلاگ میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر کی شمولیت کا امکان
ملاقات کرنیوالوں میں قائم علی شاہ ، خورشید شاہ ، شیری رحمان ، نثارکھوڑواور دیگر شامل تھے
بلاول بھٹو اورآصف زرداری سےعمائدین اورسیاسی رہنمائوں کی ملاقاتیں
نواز شریف نے چار سال بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا،ماڈل ٹائون میں کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت
بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کرکے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، سابق صدر
زرداری کا شاہ چارلس کےجنم دن پر اظہار مسرت کا پیغام،ڈیوڈ کیمرون کے وزیرخارجہ بننے پرنیک تمنائیں
ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا، سابق صدر
ملتان میں ایک ہفتہ قیام کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچیں گے
پارٹی ٹکٹ میں دیتا ہوں بلاول کو بھی میں ہی دوں گا، بزرگوں والی بات بلاول صرف مجھےنہیں سب کوکہہ رہےہیں
ملاقات میں فریال تالپور، بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں
بلوچستان کی دھرتی کے نیچے بہت بڑا دکھ پھیلا ہے، ہم مرہم رکھیں گے، جلسے سے خطاب
پیپلزپارٹی کے بنیادی نعرےروٹی کپڑا اور مکان کی تکمیل کیلئے ان گنت قربانیاں دی ہیں، سابق صدر
مقبوضہ کشمیر کو مودی حکومت نے دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے، سابق صدر
ایک لابی انہیں سپورٹ کررہی ہے،اس لابی کے کوئی اور مقاصد ہیں، سابق صدر
صدر پی پی پی آصف زرداری 18 دسمبر کو بلوچستان کے ضلع تربت پہنچیں گے
سابق صدر کا پارٹی میں ہر سطح پر اختلافات فوری ختم کرنے پر بھی زور
پاکستان غریب ملک نہیں ہے،پاکستان میں صرف اسلام آباد غریب ہے
الیکشن کے دن بارہ بجے تک ووٹرز باہر نہ نکلے تو اس دن ان کا پانی بند کردیں گے، فضل اللہ پیچوہو
الیکشن کے دن بارہ بجے تک ووٹرز باہر نہ نکلے تو اس دن ان کا پانی بند کردیں گے، فضل اللہ پیچوہو
اجلاس میں وزیراعظم کے امیدوار، مخلوط حکومت اور دیگر آپشنز پر غور، رہنماؤں کی آراء میں اختلاف
پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز ہوں گی، صدر پاکستان ، وفاقی کابینہ کا انتخاب تمام اتحادی جماعتیں مشاورت سے کریں گی : صدر ن لیگ
پی بی 39 سے بخت محمد کاکڑ، پی پی 238 سے انعام باری جیالے بن گئے
نیشنل پارٹی نے ن لیگ اور پی پی کے مشترکہ امیدوار آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا
یہ مہینہ ہمدردی،ایثار،اخوت،بھائی چارےاورتعاون کاپیغام بھی لے کر آتا ہے: صدر مملکت
وقت آگیاہےکہ ہم لوگوں کوامیددلائیں کہ جمہوری عمل کام کرسکتاہے: آصف زرداری
صدر کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی،وکیل
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 اور رولز آف بزنس کے رول 15 اے کے تحت منظوری دی
پاکستان کیلئے نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا
صدر مملکت ان کے اعزاز میں خود سٹیج سے اتر کر گئے اور اعزاز سے نوازا
بحیثیت ِقوم رکاوٹیں دور کرنے، ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، خصوصی پیغام
ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں ، آصف علی زرداری
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تجارتی حجم 10ارب ڈالرتک بڑھانےکیلئےتجارتی میکنزم فعال کرنےپر زور دیا
رانا ثناء اللہ کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو گا
ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی سے29ا پریل 2024 کو پاس ہوا تھا
صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی
وزیراعظم شہباز شریف چیئرمین،ارکان میں چاروں وزرائے اعلیٰ بھی شامل
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات سے سیکیورٹی صورتحال میں بہتری آئی، آصف علی زرداری
بلوچستان حکومت صوبے کی ترقی اور عوامی خوشحالی کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھائے، وزیر اعلیٰ کو ہدایت
جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل سپریم کورٹ کےایڈہاک جج تعینات
اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے، آمین، آصف زرداری
آصف علی زرداری سےآکسفورڈ یونین سوسائٹی کےنومنتخب صدر اسرارخان کاکڑ کی ملاقات
صدر زرداری کا سمندری ماحولیاتی نظام اور ساحلی علاقوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیر اعظم اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا
ملاقات میں فلسطین اور لبنان کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار
شہباز شریف کی ایوان صدر میں آصف زرداری سے ملاقات، ترامیم سے متعلق مشاورت، ذرائع
آصف زرداری کا پاکستان میں روس کی جانب سے سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور
صدر آصف علی زرداری 2 روزہ نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں
ڈاکٹرز کی جانب سے صدر مملکت کو مکمل آرام کا مشورہ، ترجمان