پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری 67 فیصد اضافے کیساتھ 146 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
ملک میں غیر ملکی نجی سرمایہ کاری میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا
ملک میں غیر ملکی نجی سرمایہ کاری میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا
کے پی کے کی ایس ایس پی سونیا شمروز خان کو پولیس آفیسرآف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا
جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں،پولیس
الیکشن کا شیڈول جاری ہونے کے فوری بعد دعوت دی جائے گی، ذرائع ای سی پی
پاکستان میں اگلے مہینوں میں بھی مہنگائی کا دباؤ برقرار رہے گا، رپورٹ
شوال بازار میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، پولیس
آرمی چیف کی زیرصدارت فورم کوجیو اسٹریٹجک اور قومی سلامتی کو درپیش چیلنجزپر بریفنگ دی گئی،شہداء کو خراج عقیدت
امید ہے افغان عبوری حکومت پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دےگی، ممتاز زہرہ بلوچ
ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں 90 سرکاری افسران اور 29 سیاستدان ملوث ہیں،رپورٹ
افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال روکنے کی یقین دہانی کرادی
کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سےاسلحہ ، گولہ باردو اور دھماکا خیز مواد برآمد
ٹی ٹی پی افغانستان کے اندر سے پاکستان پر حملے کررہی ہے، جلیل عباس جیلانی
گرفتار دہشت گردوں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتتش کا آغاز کردیا گیا
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشتگردی روکنےکیلئےافغان حکومت مزید اقدامات کرے،اقوام متحدہ میںمستقل مندوب
شیطانی حملوں کا سامنا کرنے میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکی سفارتخانہ
75 سے زائد زخمی ، ایمرجنسی نافذ ،صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان ، سیاسی قیادت اور عالمی برادری کی مذمت
ایکس اکاؤنٹ پرحملے کومقبوضہ کشمیر میں چودہ ستمبرکو بھارتی اہلکار وں کی موت کا بدلہ قرار دیا گیا ہے
پاراچنارمیں دہشتگردوں کےساتھ مقابلےمیں ایک سکیورٹی اہلکارشہید
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا نگران وزیراعظم کو ٹیلی فون، دہشتگردی کے واقعات کی مذمت
مستونگ واقعے میں شہداء کی تعداد 55 ہوگئی، سرفراز بگٹی
ٹی ٹی پی کو طالبان کی حمایت حاصل ہے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ
ٹی ٹی پی کو طالبان کی حمایت حاصل ہے، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ
12 ربیع الاول پردہشتگردی کےواقعات خوارج کےمذموم عزائم کوظاہرکرتےہیں، جنرل عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ
وفاقی کابینہ کا مستونگ ژوب اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کی
ہلاک دہشتگرد مختلف دہشتگردانہ کارروائیوں،بھتہ خوری،سکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھے
دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس
پولیس پارٹی اسکول ٹیچر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے گئی تھی، حکام
حساس اداروں کی افغان موبائل فون سمز سے متعلق رپورٹ نے کھلبلی مچا دی
واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، پولیس
واقعے میں خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے، پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کی گئیں، آئی ایس پی آر
فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے تھا،پولیس
فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید، 8 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
حکام کی جانب سے عوام سے گرفتاری میں مدد کی اپیل کی گئی ہے
جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی خودمختاری،علاقائی سالمیت کےدفاع کیلئے پاک فوج کےعزم کااعادہ
فائرنگ کے تبادلے میں 4 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوئے، ترجمان پاک فوج
عوام بالخصوص نوجوان نسل کی معلومات میں اضافہ کرنا ضروری ہے ،عوامی تعاون سے کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، خطاب
خیبر میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک
مقامی انتظامیہ مرنےوالوں کی شناخت کرنےکی کوشش کررہی ہے،جان اچکزئی
گھات لگائے دہشت گردوں نے حملہ کیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد بھی مارے گئے،ترجمان
خیبر کے علاقے میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، 3 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی ہوئے
جعلی دستاویزات سازی، اسمگلنگ اور غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
فورسز نے دہشت گردوں کا ٹھکانہ بھی تباہ کردیا، آئی ایس پی آر
سپاہی قسمت خان 28 اکتوبر 2023 کو شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا
پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
ہلاک دہشت گردوں میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے،حکام
ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے5 جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر
کابل میں جاکرکہاتھاہمارےتعلقات اچھےہوناخوش آئندہوگا،خواجہ آصف
سیکیورٹی فورسز نے سراروغہ کے علاقے میں کارروائی کی، آئی ایس پی آر
کارروائیوں میں 27 افغانوں سمیت 73 ہائی ویلیو دہشتگردوں کو بھی ہلاک کیا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاک افغان سرحد پر بارڈر فینسنگ کے مشکل منصوبے پر کام جاری
شہر میں 54 دستی بم حملوں میں 8 پولیس اہلکار شہید جبکہ 12 زخمی، ڈی آئی جی اعتزاز گورایا
بہت فخر ہے کہ بیٹا راہِ حق میں ملک و قوم کیلئے شہید ہوا، والدہ، سپاہی راحیل احمد شہید
گاڑی کو جزوی نقصان، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
پاکستان میں 6 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملوث ہے، واشنگٹن پوسٹ
سرحدی چوکیوں پر 24 کتے پہنچادیئے گئے
پاکستان پر ریاستی سرپرستی کے الزامات دوغلی پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، آئی ایس پی آر
ولسن سینٹر نے کالعدم بی ایل اے کا گھناؤنا کردار بے نقاب کردیا
یہ تنظیمیں بلوچستان کے عوام اور ترقی کی دشمن ہیں
ہلاک دہشت گردوں میں عزیز الرحمان اور مخلص بھی شامل، آئی ایس پی آر
ایم 8 شاہراہ پر کھوڑی کے قریب گاڑی میں دھماکا ہوا، لیویز
دہشت گردی میں ملوث غیرملکی آقاؤں کے آلۂ کاروں کو بخوبی جانتے ہیں، جنرل عاصم منیر
پولیس نے ملزمان کیخلاف ایف آئی درج کرلی، تحقیقات جاری
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محصور ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری روانہ
سی پیک کو جدید اقتصادی راہداری بنانے اور دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری
ہلاک دہشت گرد کی شناخت لقمان خان عرف نصرت کے نام سے ہوئی، آئی ایس پی آر
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پُرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آگئیں
جاں بحق اور زخمی مزدوروں کا تعلق سوات سے ہے، لیویز
کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائے گی، مولانا عطاء الرحمان
اقوام متحدہ نے پاکستان میں دہشتگرد حملے بڑھنے کی وجہ افغان طالبان کے ٹی ٹی سے گٹھ جوڑ کو قرار دیدیا
ڈی پی او کرم نے ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ بھیج دیا
لوئر کُرم میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا اعلان
مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان کے شہداء قوم کا فخر ہیں
رانا شہباز نے 9 نومبر 2024ء کو جام شہادت نوش کیا
قومی شاہراہ پر ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر قلات
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا
بیوہ، والد، بھائی اور بیٹے نے شہید کو قابل فخر قرار دیدیا
زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل، دھماکا آئی ای ڈی ڈیوائس کا تھا، پولیس
دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکا اور یورپی یونین کا بیان
پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ آور فرار ہوگئے، ترجمان پولیس
ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا
انتہائی دشوار گزار علاقے میں مہارت اور ہمت سے آپریشن مکمل کیا گیا، احمد شریف
بے امنی پھیلانے والے صرف دہشتگرد ہیں، سرفراز بگٹی
دہشت گرد افغانستان یا کسی بھی ملک چلے جائیں پیچھا کیا جائیگا، وفاقی وزیر ریلوے
فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید، آئی ایس پی آر
دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا، پولیس
بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
ملک میں 2024ء کے بعد دہشت گردی بڑھی، چیئرمین پی ٹی آئی
گھات لگائے دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی بھی، سخت مقابلے کے بعد حملہ آور پسپا
مرنیوالوں کا تعلق پنجاب سے ہے، لیویز حکام
دہشت گرد پاکستان میں داخلے کی کوشش کررہے تھے، ترجمان پاک فوج
ملک کو اس وقت معاشی اور دہشت گردی کے مسائل کا سامنا ہے، رہنماء ایم کیو ایم
ریاست مخالف عناصر کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلامی نظریاتی کونسل نوجوانوں کو منفی رویہ، جھوٹ سے تحفظ میں کردار ادا کرے، نواز شریف
گزشتہ روز ڈبل روڈ پر دھماکا ہوا تھا