غزہ جنگ، اسرائیلی اقدام دفاع کی حد سے تجاوز ہے، چین
فلسطینیوں کے ساتھ نصف صدی سے زائد عرصے سے زیادتی ہورہی ہے، وزیر خارجہ
فلسطینیوں کے ساتھ نصف صدی سے زائد عرصے سے زیادتی ہورہی ہے، وزیر خارجہ
اسرائیلی فوج کی لبنان کی جانب سے میزائل حملوں کی تصدیق
مراکش نژاد فٹبال پلئیر الغازی دو مرتبہ نیدر لینڈز کی نمائندگی کر چکے ہیں
واشنگٹن اسرائیل کو دفاع کے لیے ہر وہ چیز فراہم کرے گا جس کی ضرورت ہوگی، امریکی صدر
انتونیو گوترس نے انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے
اسرائیلی فضائیہ کی بمباری نے پورے مشرق وسطیٰ میں غصے اور احتجاج کو جنم دیا ہے
سونک اسرائیل کے بعد مصر اور قطر کا دورہ بھی کریں گے
معصوم جانوں کے مزید قتل عام کو روکنے کے لیے عالمی رہنماؤں سے اکٹھے ہونے کا مطالبہ
حماس کے شریک بانی الرنتیسی کی 68 سالہ بیوہ بھی ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئیں
غزہ میں ہزار سال پرانے گریک آرتھوڈوکس چرچ پر بھی حملہ، متعدد افراد زخمی
غزہ کی حفاظت ہمارے آباؤ اجداد کی میراث ہے، دیولت باہچیلی کا پیغام
مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران حماس کا سینئر رہنما عدنان حمرشہ گرفتار
اسرائیلی جارحیت خطرناک تنازعہ کی صورت اختیار کرسکتی ہے، منیر اکرم
جنگ بندی انسانی بنیادوں پر ہونی چاہیئے، سیاسی بنیادوں پر نہیں، چینی مندوب
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 یرغمالی مارے بھی گئے ہیں، ابو حامد
نصیرات میں مسجد پر بم گرایا گیا، انڈونشین اسپتال کو بھی نشانہ بنایا گیا، انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے لگی
فلسطینی شہداء میں 3 ہزار 457 بچے اور 2 ہزار 136 خواتین بھی شامل ہیں، حکام
غزہ میں پانی ضرورت کے مقابلے میں محض 5 فیصد باقی بچا ہے،رپورٹ
مہاجرین کو پناہ دینے کے لیے مصر کو بڑی رشوت کی پیشکش کی گئی ہے
مغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 38 فلسطینی شہید
جنگ کے بعد اسرائیل غزہ میں زیادہ دیر نہیں رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
القسام بریگیڈز کی جانب سے بھی اسرائیلی افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے
القسام بریگیڈ اسرائیلی افواج کو ہراساں کرنے کیلئے سرپرائزحملے کررہا ہے
امریکا سے بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ میں 10 فیصد کمی واقع ہوئی، فارورڈ کیز
اگر فوری ایکشن نہیں لیا گیا تو غزہ کے اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہوں گے، ایم ایس ایف
50 سے 100 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کا امکان ہے، اسرائیلی میڈیا
ڈیٹا سنٹرز ایندھن کی کمی کے باعث بند ہورہے ہیں، ٹیلی کام کمپنی
معاہدے کے تحت پانچ دنوں تک مکمل جنگ بندی ہوگی ، حماس 50 قیدیوں کو مرحلہ وار رہا کرے گی، امریکی اخبار
’ گلیکسی لیڈر ‘ نامی جہاز پر تقریباً 25 افراد سوار تھے، اسرائیلی کی جانب سے تردید
صحافی فرح عمر اور کیمرہ مین ربیح المعری کا تعلق لبنانی نشریاتی ادارے الميادين سے تھا
فوٹو جرنلسٹ محمد معین اپنے خاندان کے معتدد افراد سمیت شہید ہوئے
میں امن اور سلامتی، انسانی حقوق اور آزادی کی وکالت کرتی رہوں گی، ہالی ووڈ اداکارہ
جنگ بندی کے دوران بھی الشفا اسپتال میں آپریشن جاری رکھیں گے، اسرائیل
ناردرن بریگیڈ کے کمانڈر جنرل احمد غندور، وائل رجب، رعفت سلمان اور ایمن صیام شہید ہو گئے، ترجمان
بجٹ خسارے کی وجہ غزہ میں جاری لڑائی کےلیے مالی اعانت کی فراہمی ہے،حکام
حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے درجنوں افراد کو الاقصیٰ اسپتال پہنچایا گیا
یہ لبنان یا حزب اللہ پر حملہ نہیں تھا اور یہ بات بڑی واضح ہے، اسرائیلی ترجمان کا ردعمل
7 اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ سے قبل ہم اس حوالے سے ایک معاہدے کے قریب تھے، شہزادہ خالد بن بندر
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں مزید 165 افراد شہید
جنگ بندی کے لئے کئی خلا ابھی باقی ہیں جنہیں پورا کرنا ہے، حماس کا ردعمل
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
غزہ جنگ کے دوران اب تک 31 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں، وزارت صحت
سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قرارداد پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستان
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران اب تک 32,782 فلسطینی شہید ہوچکے
حملہ ایرانی سفیر کی رہائش گاہ اور قونصلر سیکشن پر ہوا، ایرانی حکام
گورننگ اتحاد کے ایک سینئر رکن کی افسران کو برطرف کرنے کے فیصلے پر سخت تنقید
اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے
غزہ کے رہائشیوں نے ملبے کا ڈھیر بنی مساجد پر نماز عید ادا کی
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 100 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے
امریکی رپورٹ غزہ میں جاری غیر انسانی حملوں کی صحیح عکاسی نہیں کرتی، وزارت خارجہ
ثالثی کی امید کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد اسرائیل پہنچ گیا
رفح پر ایک چھوٹی سی سٹرائیک بھی فلسطینی آبادی کو بھاگنے پر مجبور کر دے گی، فلسطینی صدر
صہیونی فوج کے حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 80 ہزار 293 ہوچکی، وزارت صحت
شہدا میں خواتین اوربچوں کی اکثریت، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
ہماری کوشش تھی کہ صرف عسکری اہداف کو نشانہ بنائیں ، راکٹ حملوں کے بعد خطاب
مقبوضہ بیت المقدس میں بھی ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر آگئے
غزہ میں مکمل جنگ بندی تک اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، حوثی ترجمان
حزب اللہ کو نصراللہ کی شہادت سے شدید دھچکا پہنچا ہے ، اسرائیلی فوج