ملک کا ماحول سازگار، انتخابات وقت پر ہونے چاہییں، آصف زرداری
ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا، سابق صدر
ہمیں الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا، سابق صدر
کوآرڈینیٹرز کو یکم دسمبر تک موزوں امیدواروں کی سفارشات الیکشن سیل کو بھجوانے کی ہدایت
میرے چلے کے دوران ہی ایک ہی قسط میں میرے خلاف سارے کیسز بنے، سابق وفاقی وزیر
کور کمیٹی نے پنجاب میں ورکرز کنونشنز کی منظوری بھی دے دی
چیف الیکشن کمشنر چیف سیکرٹری آفس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، ذرائع
پی ٹی آئی نو مئی میں ملوث عناصر کو الگ کر کے الیکشن میں حصہ لے اور مقابلہ کرے، لیگی رہنما
سندھ کے عوام نواز شریف کی ترقی کے وژن کے ساتھ ہیں، کھیل داس
چوہدری نثار کے پاکستان تحریک انصاف میں جانے سے متعلق مجھے کچھ معلوم نہیں، میڈیا سے گفتگو
لیگی رہنما قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور اور 120 لاہور سے الیکشن لڑ رہی ہیں
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پی بی 32 چاغی سے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے
ابوذر سلمان خان نیازی نے ای سی پی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
ووٹر ٹرن آؤٹ میں مجموعی طور پر کمی کے باوجود، 2018 میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 26.23 ملین کا تخمینہ ہے
فیصلے کے خلاف پشاورہائی کورٹ میں رٹ کریں گے، وکیل کا ردعمل
کراچی والوں کی منتخب جماعت پہلی بار وفاق پر حکومت کرے گی، آصف زرداری
شاہ محمود قریشی اور ان کے تائید کنندہ کے جعلی دستخط تھے، حریف وحید آرائیں
ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردئیے گئے
پی ٹی آئی کے امیدوار لطیف کھوسہ کے کاغذات نامزدگی کو منظور کر لیا گیا
آئی پی پی سربراہ جہانگیر خان ترین کے این اے 149 اور عبدالعلیم خان کے این اے 117 سے کاغذات نامزدگی منظور
سابق وزیر اعظم کی نااہلی پانچ سال کے لیے ہے جو ابھی معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، فیصلہ
سابق ایم این اے فیض اللہ کموکا نے بھی الیکشن میں حصہ نہ لیا
تحریک انصاف کے صرف دو امیدواروں بابر اعوان اور علی بخاری کو کلین چٹ مل سکی
لاہور ہائیکورٹ کے 9 ججز بطور اپیلٹ ٹریبونل فرائض سرانجام دیں گے، نوٹیفکیشن جاری
ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک کرانے والا شخص میرا راستہ روکنا چاہتا ہے، پریس کانفرنس
سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر کی معطلی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے اپیل دائر کردی گئی
سرداری نظام ختم ہو چکا ہے یہ سردار نواب عدالت میں نہیں چلے گا، جسٹس قاضی فائز کا وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے مقامی رہنما کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر تمام تر تحفظات کے باوجود انتخابات کی طرف جانا چاہیے، سماء سے خصوصی گفتگو
شبیر علی قریشی کی گرفتاری کی تصدیق ان کے وکیل کی جانب سے کی گئی
زین قریشی کے بھی این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے
چیئرمین سینیٹ نے دستخط کردیئے، سینیٹ سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
میں نے، افنان اللہ اور گردیپ نے قرار داد کی مخالفت کی ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
جماعت اسلامی 8 فروری کو پورے ملک میں صاف شفاف انتخابات چاہتی ہے، بیان
عام انتخابات 2024 ملتوی کرنے کی قرارداد پر ہمارے دستخط بھی نہیں،شیری رحمن
کاغذات مسترد کرنے کیخلاف دائر کی جانے والی اپیل خارج کردی گئی
پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے ہماری مشاورت آج مکمل ہوجائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پنجاب کے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو معطل کیا جائے، رہنما تحریک انصاف
میں دھمکیاں نہیں دیتا بلکہ اس پر عمل کرتا ہوں، نائب صدر پی ٹی آئی
اپوزیشن کے بائیکاٹ سے حسینہ واجد کے مسلسل پانچویں دفعہ وزیر اعظم بننے کا راستہ ہموار ہو گیا
ایپلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا
اپیلیٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھا
ہم کسی کی ذاتی خواہشات کی تکمیل کیلئے آلہ کار نہیں بن سکتے، پارٹی ترجمان
پارٹی قائد نوازشریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے میدان میں اتریں گے
مسلم لیگ ( ن ) کے وکیل رمضان چوہدری کی جانب سے اپیل پر اعتراض کیا گیا
12 جنوری کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نشان بلا بحال کر دیا
صرف اپنی ذات کی حد تک سیٹ ایڈجسٹمنٹ قبول نہیں، چوہدری شجاعت حسین
آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی
این اے 117 عبدالعلیم خان اور این اے 128 عون چوہدری کیلئے خالی چھوڑ دیا گیا
امیدواروں کو انتخابی مہم کے دوران دہشت گرد حملوں کا شدید خطرہ لاحق ہے، قرارداد کا متن
قومی اسمبلی کی 10 خواتین نشستوں کیلئے 27 امیدواروں کے کاغذات درست قرار پائے
الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت یہ پابندی ہے، ترجمان ای سی پی
مسلم لیگ نواز نے خواتین امیدواروں کو چھ جنرل نشستوں کے ٹکٹ الاٹ کیے
این اے 101 اور 104 کے امیدواروں نے ایک نشان لینے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
حافظ آباد کی سیاست دہائیوں سے افضل حسین تارڑ اور مہدی حسن بھٹی کے خاندانوں کے گرد گھوم رہی ہے
سخاوت مسیح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 نارووال 2 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابی معرکہ کا حصہ ہوں گے
سوال یہ ہے کہ 8فروری کو ہونے والے انتخابات میں کون کون سے سابق وزرائے اعظم حصہ لے رہے ہیں؟
افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کےتحت الیکشن 2024 کے انعقاد میں معاونت کریں گی
لگتا ہے مسلم لیگ ن کو کلیئر مینڈیٹ ملے گا، نہ ملا توپھر سوچیں گے، سابق وزیر اعظم
ووٹ ڈالنے کیلئے قومی شناختی کارڈ لازمی، زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالا جاسکتا ہے، ای سی پی
ین اے 263 سے اے این پی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی پیپلز پارٹی کے امیدوار روزی خان کاکڑ کے حق میں دستبردار ہو گئے
عدالت نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم جاری کر دیا
پولنگ کے دوران یقینی بنایا جائے کہ میڈیا انتخابی عمل میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالے، الیکشن کمیشن
جہانگیرترین کااپنے حق میں عفت طاہرہ کی دستبرداری کا خیر مقدم کیا اورملکر سیاست کرنےعزم
سال 2018 کے انتخابات میں 5 کروڑ 28 لاکھ 57 ہزار536 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا
وعدہ کریں 8 فروری کوتیرپرمہرلگا کربلاول کووزیراعظم بنائیں گے، انتخابی ریلی سے خطاب
وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکشن کے اگلے روز 9 فروری کو بینرز اتار کر شہروں کو صاف ستھرا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
سوک چیمبرآف دی رشین فیڈریشن کے8رکنی وفدنےالیکشن کمیشن کادورہ کیا
ن لیگ اقتدار میں آکر پنشن اصلاحات ،چھٹیوں کے بدلے معاوضہ اور تنخواہوں میں تفریق ختم کر دے گی، سینئر نائب صدر
جمعیت علما پاکستان نورانی کے امیدوار نے حلقہ پی پی 160 میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا
صوبائی اسمبلی کے 30 حلقوں میں 813 امیدوار مدمقابل
ن لیگ کے دانیال چوہدری، عوامی مسلم لیگ کے شیخ راشد شفیق مدمقابل
پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
دھماکا سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ کے انتخابی دفتر میں ہوا
پی ٹی آئی امیدوار نثار جٹ کو اپنی کزن پی پی امیدوار سدرہ سعید کا چیلنج بھی درپیش ہوگا
درخواستیں جمع کرانے کی ہدایات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پرموجود ہیں، الیکشن کمیشن
ویب سائٹ کا سرور زیادہ لوڈ ہونے کے باعث ڈاؤن ہوا،ترجمان
پاک فوج اورسول آرمڈ فورسز کے 130882 اہلکار الیکشن ڈیوٹی پرمامور ہونگے
دھماکے میں ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی جائے،ترجمان الیکشن کمیشن
انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا، پی ٹی اے کی وضاحت
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سلمان اکرم راجا کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
انٹرنیٹ بند ہونے سے ای ایم ایس کو فرق نہیں پڑے گا،حکام
اتنخابی مداخلت اور دھوکا دہی کے الزامات کی قانون کے مطابق مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
فائرنگ سےزخمی ہونےوالوں کی تعداد 8 ہے،پولیس
راولپنڈی ڈویژن میں جیتنے والے13 ایم این ایز کو ہم نے ہروایا، خود کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، لیاقت علی چٹھہ کااعترافی بیان
الیکشن کمیشن میں زیر التوا درخواستوں کے فیصلے تک نوٹیفکیشنز معطل رہیں گے
انتخابات میں دھاندلی کیخلاف جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، مطالبہ