عام انتخابات فروری کے آخرتک ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
الیکشن کےمعاملے پرپیپلزپارٹی آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی تھی،امیر جے یو آئی
الیکشن کےمعاملے پرپیپلزپارٹی آخری وقت میں فیصلے سے پھر گئی تھی،امیر جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام ان بزدلانہ حملوں سے خوف زدہ نہیں ہوگی، کوئٹہ میں پریس کانفرنس
حافظ حمد اللہ جمعرات کو مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوئے تھے
حکومت ولی عہد کو دورے کی دعوت دے گی تو خوش آمدید کہیں گے، سماء سے گفتگو
ہم نے ساڑھے 3 سال الیکشن کیلئے ہی تحریک چلائی تھی، سربراہ جے یو آئی
عنایت اللہ شاہوانی کراچی کے آغاخان اسپتال میں زیر علاج تھے
میرامخالف جیل میں ہواورمیں جلسےکروں تومزہ نہیں،میرےہاتھ کھلےہیں تومخالف کےبھی کھلےہونےچاہئیں، خطاب
افغانیوں کے ساتھ جو رویہ رکھا گیا وہ ہماری روایت کےبرعکس ہے، سربراہ جے یو آئی
سب کے ماضی کا علم ہے مگر اب جمہوریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی گنجائش کے فارمولے کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا
نوازشریف تجربہ کار سیاستدان ہےامید ہے مفاہمت کا راستہ اختیار کریں گے،چودھری شجاعت
نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کی ملاقات کے دوران حتمی شکل دی جائے گی
ہم اور ہمارے عوام پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتے، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
کاغذات نامزدگی کی وصولی کیلئے 3 دن کا اضافہ کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر کو خط
انتخابی مہم اور انتخابات کے دوران کسی بھی نقصان کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور امن وامان قائم رکھنے والے اداروں پر ہو گی،خط
بانی پی ٹی آئی نے تحفے میں ملی گھڑی کو فروخت کردیا، سربراہ جے یو آئی
پیپلز پارٹی نے پارلیمانی لیڈر کیلئے ناموں پر غور شروع کر دیا
آزاد امیدوار 3 دن میں سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
شارع فیصل پر جے یو آئی کے کارکنان پر شیلنگ ہوئی،صفدرعباسی
علی امین گنڈاپور نے 90ووٹ حاصل کئے جبکہ مدمقابل عباداللہ خان کو 16ووٹ ملے
3 ارکان قومی اسمبلی پہنچے ہیں تاہم، ووٹ نہیں ڈال رہے، شاہدہ اختر خاتون
پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھورہی ہے، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا،مولانا فضل الرحمن
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی ناں کو ہاں میں کوئی بھی نہ بدل سکا
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ
عدالت نے فریقین کی رضامندی سے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا
کسی ادارے کے پاس اختیار نہیں کہ وہ کسی کو صادق اور امین قرار دے،پشاور ہائیکورٹ
پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی پارٹی پاکستان میں نظر نہیں آرہی، طلحہ محمود
یہ پارلیمنٹ عوام کی کم،اسٹیبلشمنٹ کی نمائندہ زیادہ ہے،فضل الرحمان
پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
کچے کی تمام پولنگ اسٹیشنز سے پپلزپارٹی کامیاب ہوئی ہے، راشد سومرو کا
فضل الرحمان سچ بول رہےہیں توکھل کرسب کچھ بتائیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پیپلز پارٹی آئینی عہدے بھی لے رہی ہے اور کہتی ہے حکومت میں نہیں، سربراہ جے یو آئی
مفاہمت اچھا لفظ ہے لیکن جب اپنے ہی چھوڑ جائیں تو اپنے موقف پر ڈٹے رہنا چاہیے، ملتان میں پریس کانفرنس
مولانا مرزا جان کی شہادت حکومت کی کارکردگی پر بدنما داغ ہے،فضل الرحمان
اجلاس میں سیاسی ، پارلیمانی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور ہو گا ، ترجمان
عوام کو جن پر اعتماد ہی نہیں انہیں وہ ٹیکس کیوں دیں؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کا واضح موقف ہے امریکا ہمارے معاملات سے دور رہے، نیوز کانفرنس
شبلی فراز اور رؤف حسن بھی پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم کاحصہ ہوں گے
جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نادرا کی اپیلوں پر سماعت کی
سیاست میں اداروں کی مداخلت عدم استحکام کی بڑی وجہ ہے، مولانا فضل الرحمان
دونوں پارٹیوں کے درمیان باضابطہ مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے
ہندوستان کو بتانا چاہتا ہوں تاریخ نے جبر توڑے ہیں، تمہارا جبر بھی ٹوٹے گا، سربراہ جے یو آئی
چین کی 70 سالہ دوستی معاشی دوستی میں بدلنے لگی تو مغربی دنیا نے اسکے خلاف سازش کی، خطاب
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے علاوہ جے یو آئی اور جماعت اسلامی کی بھی شرکت
یہاں کی تمام جماعتیں اور عوام متفق ہیں ہمارے وسائل اور حقوق پر کوئی دوسرا قبضہ نہیں جما سکتا، سربراہ جے یو آئی
فرقہ واریت خفیہ قوتوں کے مقاصد کی تکمیل کا ذریعہ ہے، سربراہ جے یو آئی
کوئی وزارت ہماری تحریک اور موقف کے سامنے حیثیت نہیں رکھتی، رہنما جے یو آئی
حکومت سود سے پاک مالیاتی ڈھانچے کی تشکیل کے لیے اقدامات اٹھائے، چیف جسٹس کے نام خط
میرے مدرسے کی ایک اینٹ گراؤ گے تو تمہارے اقتدار کی عمارت کی زمیں بوس کردوں گا، ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
ہم کہہ سکتے ہیں کہ حکومت کے پاس نمبر پورے نہیں ہورہے، پی ٹی آئی وفد
حکومتی وفد سے ایک ہی بات کی ہے کہ ہمیں ابھی تک وہ ڈرافٹ نہیں ملا، جے یو آئی رہنما
وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر، سینیٹ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی
اہم قومی ایشو پر دونوں جماعتیں مل کراپوزیشن کا موثر کردار ادا کرنے پر بھی متفق، ذرائع
ابھی آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنا مسودہ تیار کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
بلاول بھٹو اور ہمارے درمیان طے ہوا تھا ایک دوسرے سے دونوں کا مسودہ شیئر کریں گے، میڈیا سے گفتگو
آئینی ترمیم کے بارے میں ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، میڈیا سے گفتگو
انتخابات میں اداروں کا کردار ملک کو متحد رکھنے کی علامت قرار نہیں دیا جا سکتا، صحافیوں سے ملاقات
یہ تاثرغلط ہے کہ کسی ترمیم کا ساتھ دینے کا کہہ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی وفد سے گفتگو
دعا ہے کہ اللہ کریم شہید کی شہادت کو قبول فرمائے، سربراہ جے یو آئی کا خصوصی بیان
صوبوں کو آپس میں لڑانے کی حمایت نہیں کرسکتا، وزیراعلیٰ کے پی کا بیان بچگانہ، منصب کے شایان شان نہیں، پریس کانفرنس