گورنرخیبرپختون خواہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کاڈرافٹ جےیوآئی اورپی ٹی آئی کامشترکہ تھا۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ جمعیت علماء اسلام (جےیوآئی) اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کامشترکہ تھاجو پیپلزپارٹی نے قبول کیا اب وہ کہتےہیں کہ ہم نےکیا ہی کچھ نہیں ۔
کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہا جب ہم پچھلی دفعہ حکومت میں تھےتوہم نےانکو ڈائیلاگ کےلئےبٹھایاتوانہوں نےنومئی کیا انہوں نےملک کوغیرمستحکم اوراسلام آباد پرچڑھائی کی کوشش کی ۔