خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا
پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو تیاریوں کی ہدایت کردی
پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو تیاریوں کی ہدایت کردی
بارشوں کے باعث 346 گھر جزوی جبکہ 46 گھر مکمل تباہ ہوئے، پی ڈی ایم اے
10سے 15 اپریل کے درمیان وقفے وقفے سےطوفانی بارشیں ہوں گی،پی ڈی ایم اے
160گھرمکمل تباہ ہوئے،1210گھروں کوجزوی نقصان پہنچا،رپورٹ
دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور 2875 مکانات کو نقصان پہنچا
دیوار، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے56گھروں کو نقصان پہنچا
گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کےامکانات ہیں، پی ڈی ایم اے
پانی زیادہ پیئیں اور دھوپ میں غیرضروری باہرنہ نکلی، حکام
شہری خراب موسمی صورتحال میں کھلے آسمان تلے مت جائیں، پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کاالرٹ جاری کردیا
ٹیکنیکل اور لائن سٹاف کو کم سےکم وقت میں افسران کو رپورٹ کی ہدایت
پنجاب بھر میں آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی ہے : پی ڈی ایم اے
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو نالوں کی صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی
اگلے 24 گھنٹے میں صوبے کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان
تمام متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے،ڈی جی پی ڈی ایم اے
این ایچ اے نے شاہراہ کو بحال کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کر دیں ، ترجمان
مانسہرہ اور مہمند میں سیلابی ریلے میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
مون سون بارشوں کا نیا اسپیل کل سے شروع ہوگا، ترجمان
مون سون بارشوں پر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
دریائے چناب میں مرالہ ،خانکی اورقادرآباد میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ،ترجمان پی ڈی ایم اے
بارشوں کا نیا سپیل25 سے 29 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی
سب سے زیادہ 92 افراد پنجاب، 74، خیبرپختونخوا میں جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
آفت زدہ اضلاع میں زیارت، قلات، صحبت پور، لسبیلہ، آواران، کچھی، جعفرآباد شامل